ایک اور جھٹکا، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کتنا ؟ جانئے

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ رک نہ سکا، پرائیویٹ فلور ملز کی جانب سے قیمتیں مسلسل بڑھائی جا رہی ہیں۔ تازہ اضافے کے بعد 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہو کر 850 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ ہول سیل […]

پیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اور اس سلسلے میں اوگرا نے سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث نومبر کے آغاز سے آئندہ پندرہ روز کے […]

ٹرینوں کے ٹائم ٹیبل سے متعلق نیا اعلان

محکمہ ریلوے نے موسمِ سرما کے لیے جاری کیا گیا نیا ٹائم ٹیبل منسوخ کر دیا اور ملک بھر میں ٹرینوں کو پرانے شیڈول کے مطابق چلانے کی ہدایت جاری کر دی۔ اس فیصلے کے تحت کراچی، سکھر، ملتان، لاہور، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ ڈویژن […]

گیس قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر

سردی کی آمد سے قبل صارفین کو گیس مہنگی ہونے کے لیے تیار رہنا ہوگا کیونکہ گیس کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 کے لیے نرخوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو جمع کرا دی ہیں۔ اوگرا ان درخواستوں پر 7 اور 11 نومبر کو سماعت […]

ATM سےرقم نکلوانے پر اضافی ٹیکس عائد ، کتنا ؟جانئے

وفاقی حکومت کی جانب سے بینک ٹرانزیکشن پر اضافی ٹیکس کی وصولی شروع کردی گئی ہے جہاں حکومت کی جانب سے نان فائلرز کیلئے بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح بڑھا دی گئی ہے۔ بینکوں نے بھی فائلرز و نان فائلرز کی تخصیص […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونے کی قیمت میں ایک دن کے تاریخی زوال کے بعد آج مقامی اور عالمی مارکیٹس میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 4 […]

آن لائن نوکری تلاش کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آن لائن نوکری تلاش کرنے والے شہریوں کو فراڈ اور ڈیٹا چوری سے متعلق خبردار کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری عوامی مفاد کے پیغام میں کہا گیا کہ شہری سوشل […]

بجلی سستی ؟؟؟ اچھی خبر آ گئی

نیپرا کل ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست جمع کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق سماعت کے دوران […]

چکن کی قیمت میں پھر اضافہ

لاہور سمیت مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اوورچارجنگ کا سلسلہ برقرار ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 432 روپے مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں یہ 460 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔ برائلر […]

close