مظفر آباد، پی آئی ڈی کمپلیکس پر حملہ، محکمہ اطلاعات کے ترجمان کا آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی، ملازمین کی تنظیموں، سوشل میڈیا صارفین، سول سوسائٹی کی طرف سے یکجہتی پر اظہار تشکر

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) 14 دسمبر 2022محکمہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے بیان میں آزادجموں و کشمیر اخباری مالکان کی سب سے بڑی تنظیم آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی ،ملازمین کی تنظیموں ،سوشل میڈیا صارفین اور سول سوسائٹی کی طرف سے پی آئی ڈی کمپلیکس […]

آزاد کشمیر، محکمہ اطلاعات کے ملازمین کے خلاف بوگس ایف آئی آر، ایک لاکھ ملازمین کا محکمہ اطلاعات کے متاثرہ ملازمین کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) مرکزی تنظیم غیر جریدہ کی محکمہ اطلاعات کے ملازمین کے خلاف بوگس ایف آئی آر کی شدید مذمت ، جائنٹ سپریم کونسل جو کہ ملازمین کی 22 تنظیموں کا اتحاد ہے نے محکمہ اطلاعات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کر […]

راولاکوٹ، پھسلن کے باعث موٹر سائیکل حادثہ، ایک طالب علم جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ شہر میں موٹر سائیکل کےحادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ شہر میں موٹر سائیکل سوار دو طالبعلم سڑک پرپھسلن کے باعث المناک حادثے کا […]

فریال تالپور کے خلاف پیٹیشن مسترد ہونا سچ کی جیت ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل فیصل راٹھور کی جانب سے مبارکباد

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور نے پی ٹی آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی نااہلی کی دائر پٹیشن مسترد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا […]

آزاد کشمیربلدیاتی الیکشن، ضمنی الیکشن کے لیے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری ، کہاں کب ضمنی انتخاب ہو گا؟ جانیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مختلف وارڈز سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے اہل امیدواران کی وفات اور بعض پولنگ اسٹیشنز /وارڈز میں پولنگ مکمل نہ ہونے کے باعث ری پولنگ اور نئے انتخابی شیڈول کا اعلان الگ الگ نوٹیفکیشن […]

آزاد کشمیر، کامیاب بلدیاتی امیدواراخراجات کے گوشوارے جمع کرائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر ولوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 1983کے قاعدہ53کے تحت بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران (ماسوائے دستبردار و ریٹائرڈ)کے لیے لازم ہے کہ وہ کامیاب امیدواران کے نام سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن میں شائع ہونے کے پندرہ ایام کے اندر اپنے […]

او آئی سی سیکرٹری جنرل کا دوٹوک الفاظ میں کشمیری عوام کی حمایت کا اعادہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یک جان ہو کر کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرے ۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ہر مرحلے پر کشمیری […]

کشمیر پر ڈاکومینٹری دیکھتے ہوئے وزیر اعظم تنویر الیاس آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں بالخصوص خواتین اور بچوں پر مظالم بتاتے ہوے آبدیدہ ہو گئے اور […]

او آئی سی نے ہمیشہ کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی لازوال حمایت کی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ہر مرحلے پر کشمیری عوام کی مدد کی ہے اور آج یہاں ہم مظفرآباد میں اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی […]

مسئلہ کشمیر کا عوام کی خواہشات کے مطابق پرامن حل او آئی سی کی اولین ترجیح اور ہمارا فرض ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طحہٰ کی میڈیا سے گفتگو

مظفر آباد (آئی اے اعوان) اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ کشمیمسئلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسلہ کشمیر کا پرامن حل او آئی سی کی اولین ترجیح اور ہمارا فرض ہے ، میرے دورہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو پی ٹی آئی کا محسن قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ پاک کی رحمت سے چل رہا ہے اور چلتا رہے گا دنیا کی کوئی طاقت اسے نقصان نہیں پہنچا سکتی۔بلدیاتی انتخابات میں اللہ کے فضل […]

close