وزیراعظم آزاد کشمیر نے مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا کامیاب انعقاد جمہوریت کی فتح قرار دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا کامیاب انعقاد جمہوریت کی فتح ، سیاسی نظام کی کامیابی ہے ،جس پر تمام سیاسی کارکنوں کو مبارکباد […]

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں پیپلز پارٹی سب سے آگے، انتخابی نتائج مکمل نہ ہو سکے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 650 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج مکمل نہ ہوسکے۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن نے 578نشتوں پر کامیاب ہونے والے کونسلرز اور ممبران ضلع کونسل کی کامیابی کا سرکاری […]

صدر آزاد کشمیر کا ضلع نیلم دو دھنیال چھری کےمقام پر ووٹرزکو لانے والی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر رنج کا اظہار

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ضلع نیلم دودھنیال چھری کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش ومغفرت اور […]

آئی جی آزاد کشمیر پولیس امیر احمد شیخ کی صدر آزاد کشمیر کو بلدیاتی انتخابات کی سیکیورٹی کی حوالے سے بریفنگ

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹر جنرل آزادجموں وکشمیر پولیس امیر احمد شیخ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں انسپکٹر جنرل آزادجموں وکشمیر پولیس امیر احمد شیخ نے […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کرلی

مظفرآباد(پی این آئی) آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو متحدہ اپوزیشن پر واضح برتری ہےغیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جہلم ویلی میں پی ٹی آئی نے لینڈ سلائیڈ وکٹری حاصل کی ہے۔ 10 میں سے […]

بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

آزاد کشمیر، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پولنگ کا جائزہ لینے پہنچ گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔چیف الیکشن کمشنر نے انتظامات اور پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن، آئی جی پولیس، اسٹیشن کمانڈر، کمشنر اور ڈی جی انفارمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

مظفرآبا د(پی آئی ڈی)27اکتوبر 2022 آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے عمل جائزہ لینے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ، سٹیشن کمانڈرمظفرآباد بریگیڈ پاک آرمی،کمشنر مظفرآباد مسعودالرحمان، ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈی آئی جی پولیس عرفان مسعود کشفی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق, متعدد زخمی

نیلم (پی این آئی)آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے […]

آزاد کشمیر، 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلہ، تین اضلاع میں پولنگ آج ہو گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ،پہلے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم ،جہلم ویلی اور مظفرآباد میں پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تین امیدواران کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز میں الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے تین امیدواران براء لوکل کونسل کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز کی حد تک الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں تاہم ضلع کونسل کے الیکشن کے لیے مذکورہ وارڈز میں سرگرمیاں شیڈولکے مطابق جاری رہیں گی۔آزادجموں وکشمیر […]

close