مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاست کے سینئر پولیس آفیسر سردار ظہیر احمد کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پونچھ ریجن تعینات کرنے کے منظوری دے دی۔ سردار ظہیر احمد خان نے سیکیورٹی اینڈ رزک مینجمنٹ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پیرچناسی کے سیاحتی مقام پر طوفانی بارش اور برف میں پھنسے 200 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے وزیر چوہدری اکبر ابراہیم، ایس ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دفتر خارجہ اسلام آباد میں چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر […]
مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں جن میں233کے قریب سیاح سوار تھے جنہیں مظفرآباد انتظامیہ کی مدد سے باحفاظت نکال لیا گیا۔ جمعرات کو ہونے والی برفباری کے بعدپولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان چاچڑکی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر عثمان […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نےبھارتی جیل میں قید حریت رہنما عبدالصمد انقلابی کی والدہ محترمہ جن کا آج سرینگر میں انتقال ہو گیا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے پلیٹ میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ووکیشنل ٹریننگ سنٹٹر میں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے سینٹر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے نوجوان میری قوت ہیں، نوجوانوں کو زندگی کے ہر شعبہ میں آگے لائیں گے۔ آزادکشمیر میں 32 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں ریاست بھر […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام رواداری اور وضعداری سکھاتا ہے جس میں تمام مذاہب کے لوگ اپنے اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزار سکتے ہیں۔آل نیبرز انٹرنیشنل آرگنائزیشن امریکہ کے وفد کے آزادکشمیر […]