صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں

نیو یارک(پی این آئی)صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک پہنچنے کے بعد امریکہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں جبکہ آج وہ نیو یارک میں بروکلین کے علاقے میں اپنے اعزاز میں […]

صدرآزادکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن سے نیو یارک روانہ

لندن(پی این آئی) صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے نیو یارک کے جان ایف کنیڈی ائیرپورٹ کے لئے روانہ ہو گئے۔اس سے قبل صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

ریاست بھر میں خواتین کو ہنرمند اور با روزگار بنانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ خواتین کو حکومت میں نمائندگی دی جس کے بہتر نتائج سامنے آرہے ہیں۔ ریاست بھر میں خواتین کو ہنرمند اور با روزگار بنانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔خواتین لوکل […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سینٹرل جیل راڑہ کا اچانک معائنہ، سردار تنویر الیاس خان قیدیوں سے گھل مل گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویرا لیاس خان کا سینٹرل جیل راڑہ (مظفرآباد) کا اچانک معائنہ۔ وزیرا عظم کو اچانک جیل کے اندر دیکھ کر قیدیوں میں زبردست جوش وخروش، سردار تنویر الیاس خان قیدیوں سے گھل مل گئے۔ جیل میں موجود ایک […]

آزاد کشمیر ریجن میں بینظیر کفالت پروگرام کے تحت 60,000 ہزار مستحق خواتین نے بائیومیٹرک ویرفیکشن کے ذریعہ اپنی رقوم وصول کر لیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ریجن میں بینظیر کفالت پروگرام کے تحت 60،000 ہزار مستحق خواتین نے بائیومیٹرک ویرفیکشن کے ذریعہ اپنی رقوم وصول کر لی ہیں جو کہ کل تعداد کے ٪72فیصد ہیں۔خواتین کے مسائل کے فوری حل اور فراہمی آگائی کے لیئے ریجنل […]

اسلام آباد سے مظفر آباد جاتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کی راستے میں رک کر مقامی مسجد میں نماز کی ادائیگی، مقامی افراد نے خوش آمدید کہا

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اسلام آباد سے مظفرآباد جاتے ہو ئے دارالحکومت مظفرآباد سے چند کلومیٹر دور پانچ میل کے مقام پر رکے اور مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جہاں مقامی افراد نے وزیراعظم […]

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]

ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کی نگرانی میں آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کا ہٹیاں بالا اور دارالحکومت مظفرآباد سے زمینی رابطہ بحال کرنے کیلئے برف ہٹانے کا کام تیز کر دیا گیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کا ہٹیاں بالا اور دارالحکومت مظفرآباد سے زمینی رابطہ بحال کرنے کیلئے محکمہ شاہرات نے ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کی نگرانی میں ہنگامی بنیادوں پر ریشیاں لیپہ روڈ سے برف ہٹانے کاکام تیز کردیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا ایکشن، 5 وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت قانون ساز اسمبلی کے 11 ارکان کی رکنیت معطل

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے آزاد کشمیر کابینہ کے پانچ وزراء ایک پارلیمانی سیکرٹری سمیت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11 ممبران کی رکنیت معطل کر دی۔ مسلم لیگ […]

قانون ساز اسمبلی کے اندر کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں تحریک انصاف متحد و منظم ہے۔قانون ساز اسمبلی کے اندر کسی کو بھی عوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے مل جل کر جدوجہد کر رہے ہیں۔پارلیمانی پارٹی […]

انٹرنیشنل کمیونٹی بالخصوص یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کانوٹس لے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

برسلز(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کا انٹرنیشنل کمیونٹی بالخصوص یورپی یونین نوٹس لے۔ اسی طرح بیلجیئم بالخصوص برسلز جو کہ یورپی یونین کا دارالحکومت […]

close