ایک نوٹیفکیشن کے ذریعہ نہ تو آزاد جموں و کشمیر کا مخصوص سٹیٹس تبدیل ہو سکتا ہے اور نہ ہی آزادجموں وکشمیر کی عدلیہ کے اختیارات پر کسی طرح کی قدغن عائد ہو سکتی ہے، محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور و انسانی حقوق نے وضاحت جاری کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ قانون، انصاف، پارلیمانی امور و انسانی حقوق کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی دیوانی عدالت ہاء کی جانب سے صادر شدہ ڈگری ہاء (جو باشندگان آزادجموں وکشمیر سے متعلق ہوں) کی آزادجموں وکشمیر منتقلی پر اجراء وعملدرآمد کے […]

مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور نازک موڑ میں داخل ہو چکا ہے، برطانیہ میں مقیم کشمیری، کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جائیں، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد () صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور نازک موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک بالخصوص برطانیہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی […]

خراب معاشی حالات میں سیاسی قیادت اور سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی تحریک انصاف کی رہنماء نورین فاروق ابراہیم سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر اور صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو عوام بھاری مینڈیٹ دیکر حکومت میں لائی۔ خواتین کو باآختیار بنانے کیلیے حکومت نے متعدد پروگرام شروع […]

اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب مبذول کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 05اگست2019کے بھارتی اقدامات کے بعد بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے۔ لہذا اندرون و بیرون ملک آباد کشمیری انٹرنیشنل کمیونٹی کی […]

رمضان المبارک میں سائلین کو دفاتر کے چکر نہ لگوائے جائیں، مسائل فوری حل کیے جائیں، افسران عوام کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں آفیسران عوام کی بہتری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں جہاں پر مشکلات ہوں حکومت کو آگاہ کریں […]

گلگت مظفر آباد بس سروس کا آغاز، یہ منصوبہ تاریخی روابط کی بحالی اور ہم آہنگی کی جانب اہم قدم ہے، وزیر اعظم ازاد کشمیر، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا اور ہم سب مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور اپنے لوگوں کو گلے لگائیں […]

آئرش پارلیمنٹ میں جلد ہی کشمیر کمیٹی قائم کر دی جائے گی، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل آئرلینڈ کی رہنما سعدیہ بٹ سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئرش پارلیمنٹ میں جلد ہی کشمیر کمیٹی قائم کر دی جائے گی۔اس بات کا فیصلہ میرے آئر لینڈ کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔ آئرش پارلیمنٹ میں […]

مظفرآباد، گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس کا آغاز آج ہو گا، تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں، سول سوسائٹی کے ارکان پہلی بس میں سفر کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی)75سال بعد تاریخ میں پہلی بار ریاست کی دو اکائیوں کو ملانے کیلئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا بڑا اقدام۔23 مارچ کشمیری اکائیوں کیلئے ایک تاریخ ساز دن،تاریخ میں پہلی بار مظفرآباد اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، محکمہ خوراک کو رمضان المبارک میں آٹے کی سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی، چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ، پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم فیاض علی عباسی،سیکرٹری سروسز […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی آف پونچھ کے سینٹ اجلاس میں یونیورسٹی کے جملہ قواعد کی منظوری دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ کا تیئسواں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر […]

آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج کا چوتھا کانووکیشن، راجہ فاروق احمد نے نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو ایوارڈ دیے، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید نے فارغ التحصیل طلبا و طالبات سے حلف لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کا چوتھا کانووکیشن منگل کے روز منعقد ہوا۔ کانووکیشن میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے سینئرموسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر میجر جنرل ظہیر اختر، وائس چانسلر […]

close