صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار نور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر و برنالہ سے ممبر قانون ساز اسمبلی کرنل ریٹائرڈ وقار نور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات، زلزلہ میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا ترکش ایمبیسی کا دورہ، پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی سے ملاقات،ملاقات میں چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ جمہوریہ ترکیہ […]

خواتین کے حقوق کے لیے پیپلز پارٹی کی جدو جہد طویل ترین ہے، سردار نزاکت

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں خواتین کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کو اپنے جائز حقوق ملنے چاہیے اس کے لیے محترم بینظیر بھٹو شہید اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک طویل ترین […]

بیورو کریسی ریاست کا اثاثہ ہے، اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ سب نے ملکر کر سسٹم کو آگے لیکر جانا ہے اور ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔بیوروکریسی ریاست کا اثاثہ ہے،اپنے افسران کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق صدر راجہ ذوالقرنین کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کی کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر راجہ ذوالقرنین خان اور اُن کے صاحبزادے سابق ممبر کشمیر کونسل راجہ علی ذوالقرنین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر […]

آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ضمیر عباس کی ملاقات، دونوں علاقوں کے محکمہ اطلاعات کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان ضمیر عباس نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات گلگت بلتستان شمس الرحمان […]

آزاد کشمیر، ضلع باغ میں ہولر سیداں کے مقام پر پاک فوج کافری وٹنری میڈیکل کیمپ ،مقامی لوگوں نے سہولت فراہم کرنے پر پاک فوج کا اپنے دکھ درد کا ساتھی قرار دیا

باغ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ہولر سیداں کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے فری وٹنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹروں نے مختلف قسم کے جانوروں کا چیک اپ کیا۔مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسرنے فری […]

مہنگائی و نجکاری: واپڈا ملازمین آج اسلام آباد میں احتجاج کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) واپڈا کے ایک لاکھ پچاس ہزار کارکنوں کی نمائندہ اور ملک کی سب سے بڑی مزدور تنظیم آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام بجلی کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری اور 11کے وی فیڈرز اور ریڈنگ کے […]

عالمی یوم خواتین، مظفرآباد میں جموں و کشمیر لبریشن کمیشن اور پاسبان حریت کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی یوم خواتین کے موقع پرآزادجموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد آزادی چوک میں جموں وکشمیرلبریشن کمیشن اور پاسبان حریت کے زیرا ہتمام مقبوضہ کشمیر کی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے عملی کردار ادا کرنے پر خراج […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم ، سپریم کورٹ کے ججز نے بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سپریم کورٹ کے معزز ججز نے پودے لگا کر موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس آزادکشمیرکے علاوہ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس رضا علی خان، […]

بلدیاتی نمائندے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، صدر آزاد کشمیر کی کوٹلی سے چیئرمین ضلع کونسل، میئر اور ڈپٹی میئر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے جب صدر ریاست کے عہدے کا حلف اُٹھایا تھا تو میں نے اپنی تقریب حلف برداری میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی […]

close