وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور، ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید کی زیر صدارت پیپلز پارٹی حویلی کا اجلاس، بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تحفظات دور کیے گئے،

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور اور ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید ایڈوکیٹ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی حویلی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں شیخ خورشید ،راجہ مسعود ممتاز […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ، ٹینڈرنگ کا نظام شفاف بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی سطح پر جاری ترقیاتی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو چیئرمین پبلک سروس کمیشن آزاد جموں و کشمیر ائر مارشل (ریٹائرڈ)مسعود اختر نے پبلک سروس کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی سالانہ کارکردگی رپورٹ آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس، ریاست کی مالی صورتحال اور چیلنجز پر غور

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین ،مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام […]

نامور مورخ، محقق ،کشمیری عوام کے وکیل الیسٹر لیمب کا انتقال، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ نامور مورخ، محقق اور کشمیری عوام کے وکیل الیسٹر لیمب (Alastair Lamb) کے انتقال پر ریاست جموں و کشمیر کے عوام کی طرف سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ الیسٹر […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا سرکاری دفاتر میں ایک ہفتے میں حاضری کا بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے سرکاری دفاتر میں نظم و نسق قائم کرنے اور اوقات کار کی پابندی یقینی بنانے ایک ہفتے کے اندر بائیومیٹرک نظام نصب کرنے اور اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال […]

آزاد کشمیر، تمام سرکاری نائب قاصدو لوئر سٹاف کو دفاتر میں حاضری کا حکم

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری نائب قاصد و لوئر سٹاف کو اپنے اپنے دفاتر میں حاضر کر کے 72 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کی جائے ۔وزیراعظم کی جانب سے جاری کئے گئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس، معیاری آٹے کی فراہمی یقینی بنانے، ناپ تول کا نظام درست کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور ،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھورسیکرٹری خوراک منصور […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23کا جائزہ اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، […]

صدر آزاد کشمیر، ڈی جی آئی ایس پی آر کے کشمیر سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کے کشمیر کے متعلق حالیہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس بیان کے ذریعے پاک فوج نے […]

آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کے ضمنی الیکشن لیے ریٹرننگ افسر تعینات کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج باغ کوڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیملی کورٹ باغ کو ریٹرننگ آفیسر،تحصیلدارباغ کو ریٹرننگ آفیسر مقرر […]

close