بیرون ملک مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو پورے شد ومد سے اُٹھانے میںکردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل مڈ لینڈ کے صدر چوہدری خادم حسین سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک مقیم کشمیری بالخصوص برطانیہ میں مقیم تارکین وطن مسئلہ کشمیر […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ملاقات، وفاقی حکومت کی جانب سےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں 9.7 ارب روپے جاری کرنے پر شکریہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،چیف سیکرٹری […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، آج کے اجلاس میں شریک ہو جانے والے کو پارٹی میں قبول کر لیا جائے گا

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام اسلام آباد میں ہوگا ۔۔۔پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کیلئے پارٹی میں واپسی کا دروازہ کھل گیا۔۔ پارٹی چیئرمین عمران خان کے فیصلوں سے انحراف کرنے پر […]

بلاول بھٹو نے کشمیر پرٹھوس مؤقف اختیار کر کے بھارت کو باور کرایا کہ کشمیر پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا شنگھائی کانفرنس میں بلاول بھٹو کے دلیرانہ مؤقف پر خراج تحسین

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرچوہدری لطیف اکبر نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کو کامیاب اور دور رس نتائج کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شنگھای تنظیم کے اجلاس […]

کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے، “را” کے سابق سربراہ نے بھارتی اصلیت کا پردہ چاک کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کشمیر کے معاملے پر بھارتی اصلیت کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں را کے […]

بلاول بھٹو بھارت جانے سے قبل آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لے لیتے تو اچھا ہوتا، سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے شکوہ کیا ہے کہ اگر شنگھائی کانفرنس میں شرکت آپ کی مجبوری تھی توبھارت جانے قبل کم ازکم آزاد کشمیر کی […]

پاکستان ،آزاد کشمیر میں کوئی قانون قرآن و سنت کے متصادم نہیں بن سکتا، چیف جسٹس آزاد کشمیر، چیئرمین اسلامی نظریاتی کو نسل راجہ سعید اکرم کی علماء کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین امت مسلمہ کی عقیدت کا مرکز ہیں آزادکشمیر اورپاکستان کی مساجد میں نماز باجماعت کیساتھ ساتھ درس قران کاسلسلہ شروع […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سیکرٹریز حکومت کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سیکرٹریز حکومت کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تیسرے کوارٹر کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلا س میں جاریہ منصوبہ جات کی پراگرس کو زیربحث لایا گیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ […]

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کی تعداد 7 سے بڑھ کر 14 ہو جانے کا دعویٰ، خواجہ فاروق پارلیمانی لیڈر ہوں گے، نئے پارٹی صدر سردار عبدالقیوم نیازی کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نئے صدر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دعویٰ کیاہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کی تعداد 7 سے بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔۔ ۔مزید ارکین اسمبلی رابطہ کرسکتے […]

سری نگر میں جی 20 ملکوں کے ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارتی فیصلے کی شدید مذمت، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ترکی، انڈونیشیا، سعودی عرب چین سے جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں 22 سے 24 مئی کو جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارت کے فیصلے کی شدید مذمت […]

وادی نیلم، 9 نوجوانوں کی زندگیوں کے چراغ گل کرنے والی جیپ کا ڈھانچہ دریائے نیلم سے نکال لیا گیا

نیلم (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں 9 نوجوانوں کی زندگیوں کے چراغ گل کرنے والی قاتل جیپ کا ڈھانچہ پانچویں روز دریائے نیلم سے نکال لیا گیا ہے۔۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 8 لاپتہ سیاحوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔۔۔وادی کی […]

close