پلندری/مظفرآباد (پی این آئی) شمالی علاقہ جات ریاست جموں وکشمیر کا جزو لاینفک ہیں۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان مذہبی، جغرافیائی اور سیاسی لحاظ سے لازم و ملزوم ہیں۔ مسلم کانفرنس معاہدہ کراچی کی بنیادی اور اہم فریق ہے۔ کوئی بھی فریق یکطرفہ طور پر معاہدہ […]
