اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی 15ویں سالانہ تقریب سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب

میرپور آزاد کشمیر( پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ کشمیرہمارے وجود کا حصہ ہے اور اس کے بغیر ہم ادھورے ہیں، ہم کشمیر کو کبھی نہیں بھولے۔ کشمیر کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑ رہے ہیں اور دنیا کی تمام […]

مسلم کانفرنس کا نظریہ عوام کی آواز ہے، مجاہد اول مرحوم سردار عبدالقیوم خان کی جلائی شمع تیزی سے روشن ہو رہی ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون عنان حکومت چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،این ٹی ایس، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد صرف ہوائی اعلان ہی ثابت ہوا، […]

کورونا متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، آزاد کشمیر حکومت کو فوری طور پر تعلیمی اداروں کو بند کردینا چاہیے، سردار عتیق احمد خان نے توجہ دلا دی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر کو کورونا کے بارے میں عالمی اداروں کی وارننگ کو سمجھ کر ہی تعلیمی اداروں کو بند کرکے حفاظتی اقدامات […]

قیامت خیز زلزلے کا دن کبھی نہیں بھول سکتے، مسلم کانفرنس کل بھی متاثرین کے ساتھ تھی اور آج بھی انکے ساتھ کھڑی ھے، بنت کشمیر گلنار اقبال

مظفر آباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی مرکزی رہنماءبنت کشمیر گلنار اقبال نے کہا کہ مظفرآباد، باغ. بالاکوٹ اور کشمیر کے دیگر اضلاع مین ہر سال کی طرح سرکاری اہلکار اور حکومتی نمائندے پھر فوٹو سیشن کر کے متاثرین زلزلہ کو مسائل کے گرداب […]

چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس

مظفرآباد (آئی ا ین پی)چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر سٹیٹ جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر جج آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل ، چیف جسٹس […]

8 اکتوبرزلزلہ، ناقابل تلافی جانی نقصان کا ازالہ ممکن نہیں ‘ قدرتی آفات سے آگاہی حاصل کرکے اسکے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے، وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس کا یوم شہدائے زلزلہ کے موقع پر پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)وزیراطلاعات، سیاحت ،سپورٹس و امور نوجوانان مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر 2005کی صبح چند ساعتوں میں رونما ہوئے عظیم سانحہ کوگزرے آج پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ اس زلزلے میں آزادکشمیر میں ہزاروں لوگ شہید اور زخمی ہوئے، لاکھوں بے […]

حکومت اسوقت تک چین سے نہیں بیٹھے گی جب تک متاثرہ علاقو ں کی بحالی کو سو فیصد یقینی نہیں بنایا جاتا، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شہدائے زلزلہ کی برسی کے موقع پر پیغا م

مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔08اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے بعد حکومت پاکستان اورپاکستانی قوم اس سانحہ کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والے حالات […]

2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرصدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں اور اس قدرتی آفت کا شکار ہوکر اپنے رب سے ملنے والوں […]

شہدائے زلزلہ کی قربانی نے پیغام دیا تھا کہ ہمیں اپنا رہن سہن سادہ، نمود نمائش سے ہٹ کر جدید تقاضوں کے مطابق رکھنا چاہیے، 8 اکتوبر کے زلزلے کی برسی پر سردار عتیق احمد خان کا پیغام

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر2005 ء کا دن ایک سانحہ عظیم تھا جس نے ہمیں جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا اس واقعے سے سبق سیکھ کر […]

پاکستان کی جیو سٹریٹجک صورت حال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ملک میں ایجی ٹیشن اور عدم استحکام سے قطعی گریز کیا جائے، گلزار فاطمہ

مظفرآباد(پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق رکن اورانصاف وویمن ونگ آزاد کشمیر کی جنرل سیکرٹری کلزار فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جیو سٹریٹجک صورت حال اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ملک میں ایجی ٹیشن اور عدم استحکام سے […]

جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کشمیریوں کی سیاسی و نظریاتی پہچان کا نام ھے، بنت کشمیر گلنار اقبال

مظفرآباد/راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کشمیریوں کی سیاسی و نظریاتی پہچان کا نام ھے۔ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کشمیری قوم کے لیڈر ھیں اور ھم اپنی شناخت حقوق و تحفظ کیلئے اپنی قیادت کے ساتھ ھیں۔ میرے ساتھ خواتین […]

close