کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ 27 اکتوبر کو منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ 27 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کشمیریوں کی حق خو دارایت کیلئے خصوصی دعائوں اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی اس بارے میں […]

آزاد جموں و کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر، جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی

میرپور(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے73 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیرکے چیف جسٹس جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند […]

آزاد جموں کشمیر کے یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب مظفر آباد میں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے کنونشن کی تیاریاں شروع

مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی مظفرآباد کے زیراہتمام آمدہ یوتھ کنونشن کے حوالہ سے اجلا س منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مسلم کانفرنس سٹی کے صدر شیخ مقصود احمد نے کی، اجلاس میں مسلم کانفرنس کے یوتھ ونگ کے زیراہتمام ہونے […]

آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کے سردارعتیق احمد خان گوجرانوالہ روانہ ہو گئے، جموں وکشمیر ایک وحدت ہے جسے کسی صورت تبدیل نہیں کیا جا سکتا، میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آزاد کشمیر کے دورے مکمل کرنے کے بعد گوجرانوالہ روانہ ہوگئے جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کرینگے، گوجرانوالہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

24 اکتوبر کو ہمارے بزرگوں نے کشمیر کی آزادی کے مشن کا آغاز کیا ، ہم اس مشن کو منزل کے حصول تک جاری رکھیں گے ، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد( پی این آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ24 اکتوبر 1947 ء کوہمارے آباؤاجداد نے اپنے زور بازو سے یہ خطہ آزاد کراکے آزاد کشمیر میں حکومت کی بنیاد رکھی […]

کوئی بھی باغیرت کشمیری مسلمان ہو،ہندو ہو یا سکھ، عیسائی ہو یا یہودی ریاستی تشخص پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا، سر دار عتیق احمد خان

پلندری(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کہا کہ دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری آزادکشمیر میں معیاری اور بامقصددینی تعلیم کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ […]

کشمیر ٹائمز کی بندش آزادی صحافت پر حملہ ہے، ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشادمحمود نے کشمیرٹائمز جموں کی جبری بندش کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قراردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ٹائمز کی خاتون مالک اور ایگزیکٹو ایڈیٹر انورادھا بھسین جرآت […]

وکلا قانون کی بالا دستی عدل و انصاف کی فوری فراہمی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں، بار کونسل آزادکشمیر وکلا کا موثر پلیٹ فارم ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وکلا قانون کی بالا دستی عدل و انصاف کی فوری فراہمی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں بار کونسل آزادکشمیر وکلا […]

آزاد کشمیر حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل نا کام ہو چکی ہے، لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت ان کے مسائل فوری طور پرحل کرے، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔انتقامی تبادلہ جات عروج پر ہیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکر ہڑتالوں پر ہیں حکومت لیڈی ہیلتھ […]

کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں، سردار عتیق احمد خان

کوٹلی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ کشمیر کی آزادی اور اس کا الحاق پاکستان ہمارا جزو ایمان ہے۔ […]

مصالحتی و امن کمیٹی کی متحرک ممبران خواتین کی آئی جی اسلام آباد کی دعوت پر ملاقات، خواتین کے مصالحتی کمیٹی میں سماجی کرادر کی تعریف

اسلام آباد (پی این آئی) سی سی پی او اسلام آباد نے مصالحتی و امن کمیٹی کی ایکٹو خواتین سے ملاقات کی اور خواتین کے سماجی کرادر کی تعریف کرتے ھوۓ کہا کہ تھانہ مین کسی بھی ایف آر کے اندراج سے پہلے اگر خواتین […]

close