مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر بھر میں ہفتے کے روز 21 نومبر سے 6 دسمبر تک کیلئے پندرہ دن کے لئے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے لاہو ر سروسز ہسپتال میں مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کرنے بعد ان کے بیٹوں چوہدری سالک ایم این اے، چوہدری شافع سے ملاقات […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق رکن اور انصاف ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنا کر عمران خان کے ویژن اور بصیرت پر اعتماد کا اظہار کیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ بینک آف آزاد جموں و کشمیر ریاست کی معاشی و سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ بینک کی انتظامیہ نے صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کے […]
مظفرآباد(پی این آئی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں برسراقتدار رہنے والوں کے کارنامے اگر عوام کے سامنے لے آوں تو سب کو چڑیا گھر میں رکھنا پڑے۔ ایک سابق وزیر اعظم کہتا ہے […]
مظفرآباد ( پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا شیخ خلیفہ ہسپتال کا دورہ ۔وزیراعظم نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں میں امدادی رقوم کے چیک بھی تقسیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے […]
مظفرآباد ( پی این آئی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات، سیاحت، کھیل و امور نوجواناں راجہ مشتاق احمد منہاس نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سینئر نائب صدر اور جیو نیوز کے سینئر رپورٹر ارشدوحید چوہدری کی وفات پر گہرے رنج و غم […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 106 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،2 کرونا وائرس کے مریض فوت ہوئے،62 مریض صحت یا ب ہوئے اور 944 افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے […]
راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی جارحانہ حکمت عملی، ویلی 5 مہاجرین حلقہ سے سینکڑوں افراد نے سردار عتیق احمد خان اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہرالنساء کی قیادت پر اعتماد کر اظہار کرتے ہوئے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی، معروف سیا […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سابق وزراء کرام مفتی منصورالرحمان، شمیم علی ملک، مسلم کانفرنس ڈویژن مظفرآباد کے جنرل سیکرٹری خواجہ محمد شفیق، سابق چیئرمین ضلع زکوۃ نیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی ودیگر نے کہا ہیکہ نیلم ویلی کے علاقوں میں […]