اسلام آباد (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مہاجرین کے حلقہ جموں 6 سے مسلم لیگ ن کے اہم وکٹ حاصل کر لی۔ سابق صدارتی مشیر و سابق چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن میجر (ر) عبدالحفیظ چوہدری مسلم لیگ ن چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں […]
مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزادکشمیرکے آمدہ انتخابات کےلئےبنائےگئےپارلیمانی بورڈ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے،پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں نےغیر متوازن اور خلاف میرٹ بنایا گیا پارلیمانی بورڈ مسترد کردیا ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل ماجدخان اور نظریاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکمران تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بھی عام انتخابات کا بگل بجا دیا ہے،تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے تعین اور ٹکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا۔سردار سکندر حیات نے حلقہ احباب میں بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس میں سیاسی کارکنوں کوعزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس آمدہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ا نسانی حقوق ونگ کے چیئرمین اور امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ملازمین اپنے حق کے لئے […]
لاہور، ڈسکہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) کرپشن میں لت پت وزراء سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے خلاف بیان بازی کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھا رہے ہیں۔ وزیرخوراک نے گندم اور آٹے میں ریکارڈ کرپشن کر کے پوری حکومت کو داغ دار کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائدوسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے سینئر ترین اور قدرآور شخصیت ہیں۔ان کاشمار مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی مسلم کانفرنس میں واپسی اور سپریم ہیڈ کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکبادوں کاسلسلہ جاری۔ آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے سالار جمہوریت کی مسلم کانفرنس میں واپسی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں […]