آزاد کشمیر، حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی […]

ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کاحامل ہے، وکلاء کی قیادت […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین خان کی واپسی سے مسلم کانفرنس مزید فعال اور مستحکم ہو گئی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار سکندر حیات خان اورسابق صدر آزادکشمیرراجہ ذوالقرنین خان آزادکشمیر کی سینئر ترین اور قدآور شخصیات ہیں۔ان کاشمار مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین کی مسلم کانفرنس میں واپسی، کارکنوں میں خوشی منانے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میں سردار سکندر حیات خان کی مسلم کانفرنس میں دوبارہ واپسی اور سپریم ہیڈ کاعہدہ سنبھالنے کے بعد آزادکشمیر کی ایک اور قدآور شخصیت سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان مسلم کانفرنس میں شامل ہوگئے۔راجہ ذوالقرنین […]

ن لیگ آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل اے 22 پونچھ5 یونین کونسل ہورنہ میرہ کوٹیڑہ سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کراپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں […]

نواز شریف کی جانب سے دو کروڑ روپے سیاسی رشوت کی پیشکش، بدلے میں کیا مطالبہ کیا گیا؟ سابق صدر نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر سردار سکندر حیات نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر سیاسی رشوت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے 1992ء میں […]

مسلم کانفرنس پٹڑی پر چڑھ چکی ہے، اس کے بغیر کوئی جماعت حکومت نہیں بنا سکتی، جماعت کے تین بڑوں کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر، مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ،سالار جمہوریت سردار سکند رحیات خان، سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان، سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے مشترکہ پر یس کانفرنس میں کہا ہے کہ […]

صدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وصدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایازایڈووکیٹ سپریم کورٹ اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے پی ٹی آئی آزاد جموں […]

مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیر ریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاستی جماعت ہے ہم غیرریاستی جماعتوں کے مقامی سربراہان کے برعکس اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کو اخبارات اور ٹی وی […]

میرے ساتھی مسلم کانفرنس میں شامل ہو جائیں، پوری تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سردار سکندر حیات کی گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ،سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان نے کہا کہ پیرانہ سالی کی وجہ سے زیادہ چل پھر نہیں سکتا لیکن سارے آزادکشمیر میں مکمل رابطے میں ہوں۔ نوجوان جماعت کا قیمتی سرمایا ہیں۔ […]

مسلم کانفرنس کے رہنماؤں کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین،ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، محمدیٰسین خان، شمیم علی ملک، مفتی منصور الرحمان، راجہ ثاقب مجید، سمعیہ ساجد راجا، سردار عثمان علی خان، […]

close