آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلز پارٹی تنہا میدان میں اترے گی، فریال تالپور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی اعلیٰ قیادت پر مشتمل ایک وفدنے صدر پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں یہاں زرداری ہائوس میں پاکسان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات […]

حلقہ وسطی باغ سے سردار شوکت شریف چغتائی کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی تردید

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے حلقہ وسطی باغ سے سردار شوکت شریف چغتائی کی ملاقات، پارٹی امور سمیت سازش سے آگاہ کرتے ہوئے سردار شوکت شریف نے کہا کہ میں […]

مسلم کانفرنس کی خواتین رہنماؤں کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کو بڑھانے کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی خواتین رہنماؤں نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کو بڑھانے کا مطالبہ کردیا، خواتین رہنماؤں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت خواتین مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کے […]

ڈاکٹر عذرا لطیف اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل 21 پونچھ 3 سے جنرل ر رحیم کی بھانجی و ٹھکیدار لطیف کی صاحبزادی ڈاکٹر عذرا لطیف اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیر میں شامل ہو گٸیں۔اس بات کا اعلان انھوں نے أج […]

یونین کونسل ڈنہ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکن مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر و حلقہ کھاوڑہ سے امیدوار اسمبلی راجہ ثاقب مجید کی یونین کونسل ڈنہ میں شاندار انٹری، درجنوں کارکن مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو خیر آباد کہہ کر مسلم کانفرنس میں شامل ہوگئے، […]

آزاد کشمیر الیکشن، گوجر قبیلے کے سرکردہ رہنما مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) راجہ ثاقب مجید کا گھوڑا یونین کونسل کچیلی میں داخل، ترہالہ سے گوجر قبیلے کے سرکردہ لوگ پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔ کھاوڑہ میں مسلم کانفرنس کاسیاسی گراف بلند ہونے لگے۔ ثاقب مجید کی الیکشن […]

کورونا کی لہر، پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے ٹکٹ کی درخواستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن بڑھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور آزادکشمیر میں کرونا کی تیسری لہر کی شدت میں روز بروز بڑھتے ہوے اضافے اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے پارٹی امیدواروں سے 5 اپریل تک درخواستیں طلب کرنے کی مدت میں اضافہ کرتے […]

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی سینئر قیادت بیرسٹر سلطان کے قافلے میں شامل

میرپور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے بادل زور دار گرج کے ساتھ سیکٹر بی تھری میرپور میں برس پڑے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے سیکٹر بی تھری میں چوکے چھکے۔ مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا معروف قانون دان سردار سہیل قیصر ایڈووکیٹ مسلم […]

سردار عتیق احمد خان کا دھیرکوٹ میں مصروف ترین دن

مظفرآباد/دھیرکوٹ(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے دھیرکوٹ میں مصروف ترین دن گزارا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما زرین عباسی کے گھر جا کر ان کے بیٹے عابد عباسی سے اظہار تعزیت کی اور فاتحہ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر فوری طور پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹ میں مستقل چیف جسٹس کا تقرر کریں، الحاق پاکستان کنونشن میں سردار عتیق احمد خان کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیرا عظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت نے اپنی آدھی سے زائد زندگی عوامی حقوق کی جدوجہد کے پیش نظر جیلوں میں گزاری جس کے […]

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آزاادکشمیرکے آمدہ جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی بھرپور انداز سے فتح سے ہمکنار ہوگی۔ آزاد کشمیر کی عوام اپنے ووٹ کے ذریعے تحریک انصاف کو کامیاب کروا کے ثابت کریں گے […]

close