مسلم لیگ ن ملک ارشاد کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات، مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کا نیلم ویلی میں گراف بلند، امیدوار اسمبلی پیر سید عبداللہ شاہ مظہر کی شمولیت کے بعد سابق چیئرمین و مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن ملک ارشاد نے اپنی برادری سمیت مجاہد منزل میں قائد مسلم کانفرنس سردار […]

جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق رہنما سردار ثاقب نعیم ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ وسطی باغ سے سابق چیئرمین جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (جے کے پی پی) سردار ثاقب نعیم اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج […]

آزاد کشمیر، حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو جھٹکا، سینکڑوں افراد خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سونامی حویلی میں داخل، حویلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو زبردست جھٹکا، تحصیل خورشید آباد اور دیگر علاقوں سے سینکڑوں افراد اپنے اپنے خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، خواجہ، چوہدری، مغل، قریشی اور دیگر […]

مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

دھیر کو ٹ،مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی چھٹی برسی گزشتہ روز آزاد کشمیر بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،گزشتہ روز مسلم کانفرنسی کارکنوں نے میرپور، بھمبر، راولاکوٹ، کوٹلی، پلندری، […]

سونامی حلقہ کوٹلہ میں داخل، سینکڑوں افراد بیرسٹر سلطان محمود سے مل کر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا سونامی کوٹلہ میں داخل۔ حلقہ کوٹلہ مظفر آباد سے سابق امیدوار اسمبلی چوہدری عرفان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج […]

مسلم کانفرنسی کارکن الیکشن کی تیاری کریں، ہم انشااللہ کامیابی حاصل کریں گے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی / مظفرآباد (نمائندگان) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنسی کارکن الیکشن کی تیاریاں کریں، مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آمدہ انتخابات میں حصہ لے گی اور انشاء اللہ کامیابی حاصل […]

بیرسٹر سلطان محمود کی سیف اللہ نیازی سے ملاقات، آزاد کشمیر الیکشن کی حکمت علمی زیر بحث

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آج یہاں پارٹی کے مرکزی آفس جی ایٹ […]

آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کی مسلم کانفرنس میں شمولیت

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس میں شمولیت کا سلسلہ زور شور سے جاری، حلقہ چکار سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء راجہ وقار احمد نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے نئے شامل […]

مسلم کانفرنس کے سیاسی کارڈ محفوظ ہیں، انتخابی میدان سجنے پر کھیلیں گے، سردار عتیق احمد خان کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس کے قائد سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ آزادکشمیر کا موجودہ سیٹ اپ ہمارے اسلاف کا کارنامہ ہے۔ مشکل ترین حالات سے گزار کر ہماری لیڈر شپ نے ریاستی ڈھانچہ حاصل کیا تھا اس […]

پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں کشمیری بھائیوں کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ پیپلزپارٹی اللہ اور عوام کی طاقت سے آئندہ عام انتخابات کو چوری کرنے کا پی ٹی آئی اور ن لیگ کا منصوبہ ناکام بنا کر واضح اکثریت […]

آزاد کشمیر میں الیکشن کا ماحول بن چکا ہے، جماعتی کارکن صبر و استقامت کے ساتھ کام جاری رکھیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی/ مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں، ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، […]

close