سردار عتیق احمد خان سے سابق وزیر مال سردار فاروق سکندر کی ملاقات، پارلیمانی بورڈ کے پاس ٹکٹ کی درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی/مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان سے سابق وزیر مال سردار فاروق سکندر کی ملاقات، ملاقات سے قبل سردار فاروق سکندر نے مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ اورمسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ […]

سدھنوتی سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار نقی خان اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل اے 23 سدھنوتی سے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار نقی خان اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی […]

مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے حتمی امیدواروں کے تعین کے لیے مسلم کانفرنس کا پارلیمانی بورڈ امیدواران سے 22 مئ کو مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں انٹرویوز شروع کرے گا۔ مسلم کانفرنس کے سیکرٹری پارلیمانی بورڈ سردار […]

چوہدری پرویز رشید کی طرف سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

بن خرماں (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں بن خرماں چوہدری پرویز رشید کے گھر میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا عید ملن پارٹی […]

کھڑی شریف حلقہ میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کھڑی (پی این آئی) کھڑی شریف حلقہ LA-4 میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم،باہم شیرو شکر ہوکر مستقبل میں متفقہ لائحہ عمل کے تحت چلنے کا عزم، سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کے بھائی چوہدری قدیر حسین اور […]

دھیر کوٹ، باغ اور مظفر آباد میں بڑے پیمانے پر سیاسی شخصیات کی مسلم کانفرنس میں شمولیت

دھیر کوٹ / باغ / مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی قیادت کی کامیاب حکمت عملی، شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری، سینکڑوں افراد کی مسلم کانفرنس میں شمولیت، حلقہ شرقی باغ سے آزاد امیدوار سردار مراد انور ایڈووکیٹ، دھیر کوٹ ٹاؤن سے مسلم لیگ […]

عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے ٹھوس کرداراداکرنا ہو گا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے ٹھوس کرداراداکرنا ہوگا، بصورت دیگر یہ خطہ […]

عید الفطر کے موقع پر عوام کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پرعمل کرکے قیمتی جانوں کے تحفظ میں کردار ادا کریں، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر اور تمام سرگرمیوں کے دوران عوام کو رونا کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر بھرپور عمل کرکے اپنی […]

چوہدری وحید پوٹھی کی طرف سے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر

میرپور ( پی این آئی)پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنما چوہدری وحید پوٹھی کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پوٹھی ہاؤس میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں […]

ملک میں قانون کی بالادستی اورانصاف کی فراہمی میں وکلاء کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے، سردار عتیق احمد خان کی سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ سے گفتگو

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی اورانصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے، وکلاء کی قیادت اعزاز کے […]

ریحانہ خان نے حلقہ ایل اے 1 پونچھ راولاکوٹ 4 سٹی سے ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کرا دی

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے حلقہ ایل اے 1 پونچھ راولاکوٹ 4 سٹی سے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کے پاس باضابطہ ٹکٹ کے […]

close