آزاد کشمیر الیکشن 21، آصف علی زرداری نے شبیر عباس میر کو ایل اے 41 ویلی 2 سے ٹکٹ دیا

‏لاہور (پی این آئی)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے نامزد امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سابق ٹکٹ ہولڈر غلام عباس میر اور انکے […]

سردار عتیق احمد خان نے حلقہ ایل اے 14 دھیرکوٹ باغ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، حلقے میں شاندار استقبال

کوہالہ/دھیرکوٹ (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان کا آبائی حلقہ انتخاب کا دورہ، جگہ جگہ شاندار استقبال، کانفرنسی کارکنوں نے میلہ لوٹ لیا،پھولوں کی پتیاں نچھاور، کوہالہ سے دھیر کوٹ تک کی فضا کشمیر بنے گا […]

مسلم لائرز فورم کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) مسلم لائرز فورم ضلع کے صدر و ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ ن شجاع حیدر لودھی ایڈووکیٹ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے کر لودھی برادران کے ہمراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں پی ٹی آئی کشمیر میں […]

آزاد کشمیر الیکشن 21 ایل اے 33 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر صاحبزادہ امتیاز ظفر الیکشن سے دستبردار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ ایل اے 33 سے نامزد امیدوار صاحبزادہ امتیاز ظفر نے پارٹی قیادت سے انھیں جاری شدہ ٹکٹ پر نظرثانی کرنے کی استدعا کی ہے – اپنی درخواست میں صاحبزادہ امتیاز ظفر نے کہا کہ ان […]

ن لیگ آزاد کشمیر کی عہدیدار نعیم النسا کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

میرپور (پی این آئی) میرپور ایل اے تھری میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جارحانہ انداز میں بیٹنگ جاری سونامی نے ایل اے تھری میرپور میں بڑی کامیابی حاصل کر […]

آزاد کشمیر الیکشن21، سابق جج ہائی کورٹ و سابق چئیرمن احتساب بیورو محمد یونس طاہر ایڈووکیٹ پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے

میرپور (پی این آئی) سابق جج ہائی کورٹ و سابق چئیرمن احتساب بیورو محمد یونس طاہر ایڈووکیٹ بھی کھلاڑی بن گئے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یونس طاہر کی وکٹ […]

آزاد کشمیر الیکشن 21 حکمران ن لیگ کی منڈیر سے پرندے اڑنے لگے ایک وزیر پی ٹی آئی میں شامل

سلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی موجودہ حکمران جماعت ن لیگ کی منڈیر سے پرندے اڑنے لگے اور ممکنہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ٹکٹ حاصل کرنے لگے۔ آج جمعہ کے روز آزاد کشمیر کابینہ کے […]

پیپلز پارٹی کی انچارج سیاسی امور فریال تالپور سے سردار محمد یعقوب خان نے راولاکوٹ کے دو حلقوں کے ٹکٹ وصول کر لئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی انچارج سیاسی امور فریال تالپور سے سردار محمد یعقوب خان حلقہ ایل اے 20 اور ایل اے 21 راولاکوٹ کے ٹکٹ وصول کر لئے۔جمعہ کے روز سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما سردار محمد […]

سردار عتیق احمد خان آج 18 جون سے اپنے حلقہ انتخاب غربی باغ کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان آج 18 جون بروز جمعہ تین دن کے لیے اپنے حلقہ انتخاب غربی باغ میں پہنچ رہے ہیں سردار عتیق احمد خان کا شیڈول!!!!!!! 18 جون بروز جمعہ قاہد مسلم کانفرنس سردار عتیق […]

کارکنان مسلم کانفرنس الیکشن مہم کو تیزی سے جاری رکھتے ہوئے صفوں میں اتحاد قائم رکھیں، سردار عتیق احمد خان

رالپنڈی /مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس پوری قوت کے ساتھ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہے اور انشاء اللہ کامیابی […]

بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن اور بیرسٹر سلطان محمود کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) بی ایم ٹی کے زیر اہتمام پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد گلبرگ میں بیرسٹر سلطان میڈیا سیل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پی […]

close