آزاد کشمیر الیکشن 2021: کونسی سیاسی جماعت حکومت بنانے جارہی ہے؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی، اگست میں ہماری حکومت کے3 سال مکمل ہو جائیں گے، عمران خان کو عام انتخابات کی طرف جاتا ہوا نہیں دیکھ رہا، تحریک انصاف […]

وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور، روشنی اور ٹھنڈی ہوا کا جھونکا؟

مظفر آباد (پی این آئی) وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور، روشنی اور ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہو رہے ہیں۔آزاد کشمیر کے کمشنر میر پور ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے محکمہ برقیات کو خطوط ارسال کئے گئے ہیں جس میں لکھا […]

بیرسٹر سلطان محمود کا میرپور نیو سٹی میں بڑا چھکا، درجنوں برادریاں بیرسٹر کے قافلے میں شامل

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا نیو سٹی میرپور میں بڑا چھکا بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کے زور دار چھکے نے نیو سٹی میرپور میں مسلم لیگ ن کی کمر […]

سابق صدر آزاد کشمیر و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار یعقوب کے قافلہ کی گاڑی کا پڑکوٹ کا مقام پر حادثہ، 11 افراد زخمی

راولاکوٹ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق صدر آزاد کشمیر و پیپلز پارٹی کے رہنما سردار یعقوب خان کے قافلہ کی گاڑی کو پڑکوٹ کے مقام پر حادثہ۔ گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث 11 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے […]

بلاول بھٹو زرداری 4 جولائی سے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 4 جولائی سے آزاد کشمیر کے دورہ کا دوسرا مرحلہ شروع کریں گے جہاں وہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ سابق وزیر […]

بیرسٹر سلطان آؤٹ، تنویر الیاس اِن، تحریک انصاف آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کمیٹی قائم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں 25 جولائی کو منعقد ہونے والے الیکشن کے لئے انتخابی مہم کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی نے بدھ کے روز آزاد جموں و […]

ن لیگ کیلئے بڑا دھچکا، پارٹی کے صدر ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

چکوٹھی(پی این آئی)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو آبائی یونین کونسل میںایک اور بڑا دھچکا مسلم لیگ ن سلمیہ کے صدر راجہ محمد نذیر خان،راجہ اختر حسین ،گجر زادہ ریاض انجم ،چوہدری اورنگزیب اور چوہدری ظفر اقبال اپنے سینکڑوں ساتھیوںسمیت مسلم لیگ […]

آزاد کشمیر الیکشن 2021: آزاد امیدواروں کے الیکشن لڑنے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) جماعت اسلامی کی جانب سے آزاد امیدواروں کے الیکشن لڑنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ، سراج الحق کہتے ہیں کہ ملک میں آزاد امیدوار کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی جائے، ریٹائرڈ ججز پر مشتمل […]

حلقہ ایل اے 31 کھاوڑہ سے سید سرفراز نقوی الیکشن سے دستبردار پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایل اے 31 کھاوڑہ سے سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سید سرفراز نقوی نے ازاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے میں دستبرداری اعلان کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا […]

سردار عتیق احمد خان کا دورہ بھمبر، سماہنی شاندار استقبال

بھمبر۔سماہنی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفر نس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا دورہ بھمبر، سماہنی شاندار استقبال، مختلف جگہوں پر مسلم کانفرنس الیکشن افسسز کا افتتاح، کارکنوں کے بھنگڑے، سینکڑوں افراد مسلم کانفرنس میں شامل […]

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے کسی کارکن کو آنچ بھی آئی تو دمادم مست قلندر ہوگا،بلاول بھٹو کی چوہدری لطیف اکبر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے آزاد جموں و کشمیر کے عوام […]

close