“تبدیلی “کا اصل چہرہ ملک میں خوفناک مہنگائی ہے، کشمیر کو “تبدیلی “سے بچانا ہے تو تیر پر ٹھپہ لگانا ہے

اسلام گڑھ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ “تبدیلی “کا اصل چہرہ ملک میں خوفناک مہنگائی ہے۔ کشمیر کو “تبدیلی “سے بچانا ہے تو تیر پر ٹھپہ لگانا ہے پیپلزپارٹی کا فلسفہ رہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ دہلی […]

مظفرآباد انتظامیہ نے بلاول بھٹو کے 23جولائی کو یونیورسٹی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی، عزادار حسین شاہ کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید عزادار حسین کاظمی نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے باضابطہ طور پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 23جولائی کو یونیورسٹی گرائونڈ میں تاریخی جلسہ کی اجازت دے دی ہے، جلسہ منظور شدہ […]

علی امین گنڈاپور کو روکا جائے، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

مظفر آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام خط میںوفاقی وزیرِ امور کشمیر امین گنڈا پور کی رقم تقسیم کرنے والی ویڈیو کے معاملے پر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خانک کی توجہ دلاتے ہوئے درخواست […]

پاکستان پیپلزپارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کشمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتی کیونکہ اس کی بنیاد ہی کشمیر کے مسئلے سے پڑی تھی، بلاول بھٹو کا دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاو ل بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے انتخابات کی پارٹی مہم کے سلسلے میں جمعرات کے روز حویلی کے مقام پر ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی نہایت […]

الیکشن سے چند روز قبل پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں

اسلام آباد،میرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کو دھچکا، صدر جے کے پی پی سندھ بلوچستان زون کےصدر سردار مظفر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جے کے پی پی سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف آزادکشمیر میں شمولیت کا اعلان کردیااس بات کا اعلا ن انہوں نے […]

پاکستان کا وزیراعظم سلیکٹڈ اور نالائق ہے، پاکستان کا وزیراعظم بزدل ہے جو کشمیر کیلئے بات نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو کا حویلی میں خطاب

حویلی (پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم سلیکٹڈ اور نالائق ہے، پاکستان کا وزیراعظم بزدل ہے جو کشمیر کیلئے بات نہیں کرسکتا، کشمیر پر حملہ ہو تو ہمارے وزیراعظم کا جواب ہوتا ہے ‘میں کیا […]

مسلم کانفرنس میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے کارکنان اپنے کام پر توجہ دیں، سردار عتیق احمد خان نے خبردار کر دیا

پانیولہ (پی این آئی) سابق وزیر اعظم وسابق صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد نے کہا کے مسلم کانفرنس میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے کارکنان اپنے کام پر توجہ دیں مسلم کانفرنس کے صدر مرزا شفیق جرال اور سپریم ہیڈ سردار سکندر حیات ہیں […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے عوام کو صاف ستھری اور کرپشن سے پاک حکومت دے گی، قمر زمان کائرہ، لطیف اکبر اور سردار یعقوب کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عباسپور کی نشست پیپلزپارٹی جیتے گے۔ آزاد کشمیر میں ایسی تبدیلی نہیں چاہئے جو 2018 میں پاکستان میں آئی۔ پاکستان میں تبدیلی کا اصل چہرہ مہنگائی بے روزگاری […]

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ دہلی یا اسلام آباد نہیں، صرف کشمیری کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے پیپلزپارٹی میدان میں آگئی ہے، کشمیر کے جیالے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیر کے بعد جیالے بنی گالا کا رخ کرکے کٹھ پتلی کو بھگائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر الیکشن کے میدان میں اترنے کا فیصلہ،12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 12 جولائی، 18 اور 23 جولائی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر کے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران […]

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد/ راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے پانچ سال آپس میں مک مکا کر رکھا تھا۔ فاروق حیدر سمیت ن لیگ کے […]

close