ہم نے جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، کشمیر کے جمہوری حقوق کیلئے بھی جان حاضر ہے، آصفہ بھٹو کی آزاد کشمیر الیکشن مہم میں دھواں دار تقریر

مظفرآباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے ہمیشہ جانیں دیں، کشمیر کے جمہوری حقوق کیلئے بھی جان حاضر ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، 25 […]

پارٹی ا میدوار کے خلاف الیکشن،چوہدری لطیف اکبر نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے فنانس سیکرٹری کو فارغ کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیرکے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پارٹی کے سیکریٹری فنانس سردار عابد حسین عابد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تنظیمی آئین کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے انھیں عہدے سے ہٹا دیا ۔ہفتے […]

چیف الیکشن کمشنر کاوفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو آزد کشمیر سے نکالنے کا حکم

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کےعام انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری ہے اس دوران تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواروں کے لیے انتخابی مہم کے لیے جانے والے وفاقی […]

آزاد کشمیر الیکشن سے ایک ہفتہ قبل، وفاقی حکومت سے13 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے صرف ایک ہفتہ قبل وزارت منصوبہ بندی نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق بجلی منصوبوں کیلئے […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے آصفہ بھٹو کو انتخابی میدان میں اتار دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے بلاول بھٹو زرداری کے بعد آصفہ بھٹو زرداری کو انتخابی مہم کے میدان میں اتار دیا ہے۔ کل پہلا جلسہ کریں گی۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 17 جولائی 2021 بروز […]

جیالے اور پارٹی عہدیدار اتفاق و اتحاد کو برقرار رکھتے ہوئے کامیابی تک جدوجہد جاری رکھیں، فریال تالپور

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے کہا ہے کہ نفیس اور عوامی جذبات کی علمبردار انتخابی مہم کی بدولت پیپلزپارٹی نے عوام کی سطح پر آزاد کشمیر کے انتخابات میں صاف و شفاف کامیابی کے […]

آزاد کشمیر تحریک آزادی کا بیس کیمپ ہے اس کو سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے، سردار عتیق احمد خان

دھیرکوٹ/نیلہ بٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس کو ہرانے کے لئے تمام قوتیں یکجا ہو رہی ہیں مگر کارکنان مسلم کانفرنس اتحاد و اتفاق کے ساتھ اپنے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔سیدالاعلی مودودی اور قائد اعظم نے ریاست جموں و کشمیر کے اندر مسلم کانفرنس […]

حلقہ ایل اے 45ویلی 6سے مسلم کانفرنس کی امیدوار سمعیہ کا تحریک انصاف کےعبدالماجد خان کی حمایت کااعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 45ویلی 6محترمہ سمعیہ ساجد راجہ نے مسلم کانفرنس کی اعلیٰ قیادت اور پارلیمانی بورڈ کے فیصلے کے بعد نامزادمیدوار اسمبلی ایل اے 45ویلی 6جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عبدالماجد […]

آزاد کشمیر کی عوام وزیراعظم عمران خان کے کشمیر کاز پر دلیرانہ موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بیرسٹر سلطان محمود

راولاکوٹ، میرپور (پی این آئی) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پورے آزاد کشمیر بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی رحجان پی ٹی آئی اور عمران خان کی طرف ہو چکا ہے اور پونچھ […]

حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صرف ایک سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے21 جولائی کو عیدالضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کردیا، آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو عام انتخابات کے باعث عیدالضحیٰ کی ایک سرکاری تعطیل ہوگی، عید کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

آزاد کشمیر الیکشن میں آٹا بانٹتے ہوئے وزیروں کی تصویریں

کراچی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی مہم جاری ہے ۔ بڑی قومی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔ اس حوالے سے سندھ میں خواتین کی ترقی کی وزیرشہلا رضا کا وفاقی […]

close