مظفر آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مشترکہ وزیراعظم اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر لانے پر اتفاق کیا ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں پارلیمانی تعاون کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ ہوا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے گروپ بندی کو ناکام بنانے کیلئے طریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں فتح کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے تاحال کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا […]
اسلام آباد ( آن لائن) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،وزارت اعظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بروز اتوار بلائے جانے کا امکان ہے اجلاس میں مخصوص […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم آزاد کشمیر کے حالیہ عام انتخابات کے نتائج کی مخالفت کرتے ہیں،مطالبہ کر تے ہیں کہ ان کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ، عمران خان نے طالبان کے نمائندے کوآزادکشمیرکے الیکشن […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی کہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا دیا گیا ہے۔اس وقت مسئلہ بنا ہوا کہ بیرسٹر سلطان کسی صورت صدر بننے پر تیار نہیں۔ان کا گروپ چاہتا ہے کہ اگر برسٹر سلطان وزیراعظم […]
ٍمیرپور(آئی این پی) پی ٹی آئی خواتین ونگ کی ضلعی جنرل سیکرٹری محترمہ فوزیہ بٹ نے کہا ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کے علاوہ آزاد کشمیر بھرمیں کوئی دوسرا آدمی وزیراعظم کی منصب کیلئے موزوں نہیں ہے بیرسٹرسلطان محمود چوہدری صدر جماعت بھی ہیں ۔بیرسٹرسلطان محمود […]
مظفرآباد (آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس 3اگست2021ء بروز منگل بوقت10:00بجے دن بمقام بلاک نمبر12سول سیکرٹریٹ مظفرآباد طلب کر لیا ۔اس ضمن میں اسمبلی سیکرٹریٹ سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا ممکنہ نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ سونپ دیے جانے کا امکان ہے […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں ہونے والے الیکشن مین پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست بھی جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں چار پولنگ اسٹیشنوں پر ہوئی دوبارہ پولنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار […]
مظفر آباد(پی این آئی)ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی برتری برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 134 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے 167 جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت اعظمی کے چار امیداروں کے الگ الگ انٹرویوز کیے ہیں۔ ‘وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس […]