جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟ فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے

مظفرآباد ( پی این آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

مودی کی کامیابی کی دعا کرنے والے بھٹو کو غدار کہہ رہے ہیں، ہم 25 جولائی کو جواب دیں گے، بلاول بھٹو کا باغ میں پرجوش خطاب

باغ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک گنڈہ وزیر کشمیر آیا تھا کہتا ہے بھٹو غدار ہے ہم انشااللہ ان کو 25 جولائی کو جواب دیں گے پچیس جولائی کو ان سے حساب لیا جائے گا۔ […]

آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، چار امیدواروں پر نا اہلی کی تلوا لٹگ گئی

مظفر آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چار امیدواروں کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ان امیدواروں نے پابندی کے باوجود وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور […]

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ کیلئے پریشان کن صورتحال، ن لیگی امیدواروں کا پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے دعوی کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں،اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہاکہ […]

آزاد کشمیر الیکشن: عام انتخابات پر کتنی رقم خرچ ہو گی اور کتنے ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے؟ تفصیلا ت آگئیں

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے عام انتخابات پر دو ارب روپے خرچ ہو ں گے، پولنگ کے پر امن انعقاد کے لئے 25ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ پرائزائیڈنگ آفیسرز کو پولنگ کے روز مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دے دیئے گئے،مظفرآباد میں […]

آزاد کشمیر الیکشن: جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے حق میں دستبردار ہونے والے رہنما کو پارٹی سے فارغ کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) جماعت اسلامی آزاد کشمیرنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے والے رکن عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔عبدالرشید ترابی پی ٹی آئی امیدوار سردار تنویر الیاس کے حق میں دستبردار ہو گئے تھے۔تفصیلات […]

مسلم کانفرنس کی انتخابی مہم عروج پر، سردار عتیق احمد خان کے آزاد کشمیر بھر کے طوفانی دورے‘

کوٹلی / تتہ پانی (پی این آئی) مسلم کانفرنس کی انتخابی مہم عروج پر، دن بہ دن مسلم کانفرنس کا گراف بلند ہونے لگا، قائد آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کے آزاد کشمیر بھر کے طوفانی دورے‘ متعدد اہم شخصیات […]

پابندی کے باوجود علی امین گنڈاپور کا مظفرآباد میں انتخابی ریلی سے خطاب

‎مظفرآباد (پی این آئی) وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آکر آزاد کشمیر میں خوشحالی اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کرے گی۔وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو بھرپور انداز میں پایہء تکمیل […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا،مادری زبان کو سلیبس کا حصہ بنائیں گے،بلدیاتی انتخابات کروائیں گے اورطلبہ یونین کو بحال کریں گے، بااختیار اور خوشحال ریاست جموں کشمیر ہماری منزل اور کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین کے تحت […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا اہم ترین رہنما جس نے ن لیگ سے پچاس کروڑ روپے کے عوض سینیٹ کا ٹکٹ مانگا، مریم نواز نام سامنے لے آئیں

مظفر آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادکشمیرمیں ووٹ چوری کرکے کٹھ پتلی حکومت لانے کا فیصلہ ہوچکا ہے ، عمران خان کشمیر کے جعلی وکیل ہیں ، عمران خان نے آزادکشمیر میں […]

آزاد کشمیر الیکشن ، وزیراعظم عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر […]

close