آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ ممکنہ نام سامنے آگیا، تنویر الیاس کی امیدوں پر پانی پھرجانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا ممکنہ نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ سونپ دیے جانے کا امکان ہے […]

تحریک انصاف پر قسمت کی دیوی مہربان، پنجاب کے بعد کشمیر میں بھی ایک اور نشست مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن میں ہونے والے الیکشن مین پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 16 باغ کی نشست بھی جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق حلقے میں چار پولنگ اسٹیشنوں پر ہوئی دوبارہ پولنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار […]

ایل اے 16کے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، دو پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں کون آگے ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشنز میں سے دو کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی برتری برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پولنگ سٹیشن نمبر 134 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے 167 جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ چار امیدواروں کے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت اعظمی کے چار امیداروں کے الگ الگ انٹرویوز کیے ہیں۔ ‘وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس […]

میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو آزاد کشمیر میں خود احتجاج کی قیادت کروں گا، بلاول بھٹو کا اعلان

اسلام آباد/کراچی/کوٹلی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا vنشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتلانہ حملہ چوہدری یاسین پر ہوا […]

پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف دستبردار ہونے کا انعام، جماعت اسلامی کے سابق رہنما عبدالرشید ترابی کوبڑا عہدہ ملنے کا امکان

مظفر آباد(پی این آئی)تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میںسابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو مشیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر رفیق نیئر اور علما ومشائخ کی نشست کیلئے پیر علی رضا بخاری کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں۔ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے مشاورت شروع، تین نام ہاٹ فیورٹ قرار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت شروع کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز ایک اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی امین گنڈاپور […]

آزاد کشمیر الیکشن کے بعد لائحہ عمل، ن لیگ نے اہم اعلان کی تیاری کر لی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےن […]

ایل اے 43میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، جیت کس کی ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے بعد ن لیگ کو زور دار جھٹکا، ایل اے 43 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد لیگی امیدوار کو ایک مرتبہ پھر شکست، ، تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹوں سے […]

الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے کیا کام کیا؟ ن لیگی رہنما راجہ فاروق حیدر نے سنگین الزام لگا دیا

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن جیتنے کیلئے وفاقی حکومت نے لوگوں کو خریدا، حکومت نے مظفرآباد کے مہاجر کیمپ میں پیسے تقسیم کیے، پیپلزپارٹی نے کم ووٹ لیے لیکن […]

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج کا اعلان، کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سیاسی جماعتوں کا اگلا ہدف مخصوص نشستوں کا حصول ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی 53 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، جن میں سے 45 عمومی نشستیں ہیں جن پر […]

close