حکومت آزاد کشمیر ایڈہاک ملازمین کو مستقل کرنے کا بل اسمبلی میں لائی تو پیپلز پارٹی بھرپور حمایت کرے گی، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد۔ پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اگرچہ وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی مگر پیپلزپارٹی کے جیالوں […]

آزاد کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم نہ بنائے جانے پر کھل کر رائے دی

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام کے بعدآزاد کشمیر کے سابقوزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اپنےحلقہ انتخاب میرپور میں پہلی بار آمد پر میرپور میں پی ٹی آئی کی […]

عبدالقیوم نیازی کتنے ماہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہیں گے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی ) صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالقیوم نیازی بدھ کے روز آزاد کشمیر کے 13ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ عبدالقیوم نیازی کا نام بطور وزیراعظم آزاد کشمیر سب […]

چوہدری مراد علی کو قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر مرکزی سیکرٹریٹ مظفرآباد کے انچارج اور تحصیل مظفرآباد کے جنرل سیکرٹری چودھری مراد علی کو قائد حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چودھری لطیف اکبر کے ہمراہ پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے […]

کشمیر کےلوگوں کیلئےمیری جان بھی حاضر ہے، آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم کا پہلا بڑا اعلان

مظفر آباد (پی این آئی)نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نےکہاہے کہ آزادجموں وکشمیر کےلوگوں کیلئےمیری جان بھی حاضر ہے ،آزاد کشمیر میں رول آف لا ءکی عملداری یقینی بنائینگے،کرپشن سے پاک ریاست ہمارا مشن ہو گا،پاکستان جیسے احتساب کے نظام کو آزادکشمیر میں بھی نافذ […]

چوہدری لطیف اکبر بمقابلہ عبدالقیوم نیازی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہو گا؟

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں حالیہ عام انتخابات کے بعد وزیرِ اعظم آزاد کشمیرکے لیے پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں لے […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان نے کس کو اسلام آباد طلب کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) آزادکشمیر کے وزیراعظم کے اعلان کےلئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آزادکشمیرکے اہم پارٹی رہنماوں کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ اظہر صادق، سردار تنویر الیاس خان، بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق اجلاس میں شریک ہونگے ،وزیراعظم عمران خان نے کشمیر […]

آزا دکشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک برادری نے اکثریت حاصل کرلی، 12 ارکان ہو گئے

راولاکوٹ(آن لائن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایوان میں جٹ برادری کے ممبران اسمبلی کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی دوسرے نمبر پر گجر برادری تیسرے نمبر پر سدھن برادری ، چوتھے نمبر پر راجپوت برادری ، سامنے آگئی جٹ برادری کے12ممبران اسمبلی میں […]

آزاد کشمیر اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے انتخابات، پاکستان تحریک انصاف نے تینوں نشستیں اپنے نام کر لیں

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کامیابی حاصل کرلی۔آزاد کشمیر اسمبلی کیلئے علما و مشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی تین نشستوں کیلئے آج […]

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں ملکر اپنا وزیراعظم اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر لانے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مشترکہ وزیراعظم اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر لانے پر اتفاق کیا ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں پارلیمانی تعاون کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان رابطہ ہوا ہے، […]

الیکشن جیتنے کے باوجود تاحال آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا نام فائنل کیوں نہیں ہوا؟ وزیراعظم عمران خان نے گروپ بندی کوناکام بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے گروپ بندی کو ناکام بنانے کیلئے طریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں فتح کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے تاحال کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا […]

close