آزاد کشمیر میں لوٹ مار کے دروازے بند کریں گے اور حساب کتاب بھی تگڑا لیں گے، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا سیالکوٹ میں خطاب

سیالکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی گجرانوالہ اور لاہور کے بعد پسرور اور سیالکوٹ آمد،وزیراعظم کا فقید المثال استقبال، سیالکوٹ آمد پر کارکنان نے وزیراعظم اور تحریک انصاف کے حق میں زبردست نعرے بازی اور پھولوں کی پتیاں […]

جولائی 25، سماہنی پولنگ اسٹیشن پر پریذائیڈنگ افسر کو یرغمال بنا کر پولنگ مواد چھینا گیا،ایف آئی آر درج ہے، پولیس نے کارروائی نہیں کی، الیکشن کمیشن کا احتجاج

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات م25جولائی2021کے انعقاد کے دوران حلقہ ایل اے۔ 6بھمبر۔2(سماہنی) کے پولنگ اسٹیشن نمبر 25,24کے پریذائیڈنگ آفیسرز کو یر غمال بناتے ہوئے ان کو نامعلوم مقام پر لے جایا گیا اور ان کے پاس موجود […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سلطان محمود چوہدری ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے۔ 3 میرپور۔3 کے بطور صدر آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے اور چوہدر ی محمد یاسین ممبر آزاد جموں و […]

میرپور کی عوام کی محبتوں کا نتیجہ ہے کہ آج میں ریاست کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر ہوں، بیرسٹر سلطان محمود

میرپور( پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میرپور میں میرا یہ آخری الیکشن تھا ان کے لیے کہتا ہوں ابھی میں نے بہت سے الیکشن لڑنے ہیں میرپور کی […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی دو خالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا

مظفر آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 3 میرپور اور حلقہ ایل اے 7کوٹلی 5پر پولنگ 10اکتوبر کو ہوگی جب کہ دونوں حلقوں پر الیکشن کے […]

آزاد کشمیر میں کورونا کی چوتھی لہر کا دباؤ جاری، چوبیس گھنٹے میں 49 شہریوں میں کورونا کی تصدیق، 4 انتقال کر گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 49افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے 04مریض فوت ہوئے ہیں جن میں سے 2کا تعلق مظفرآباد،1کا میرپور اور 1کا بھمبر سے ہے،133مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور557افراد کے […]

کشمیر کی آزاد اور خود مختار حیثیت بحال کرکے کشمیریوں کو اپنے مستقبل کے تعین کا اختیار دیا جائے، فاروق صدیقی

پلندری (پی این آئی) کشمیر 1947 میں دنیا کے نقشے پر اس وقت ایک خود مختاریاست کے طو رپر موجود تھا جب پاکستان اور ہندوستان برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کر رہے تھے۔ یہ بات تاریخ کا حصہ ہے کہ کشمیر ہندوستان کے ایک حصے […]

مقبوضہ کشمیر،پولیس نے سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

سری نگر (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف آزادی کے نعرے لگانا حریت رہنما کے اہلخانہ کا جرم بن گیا،مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے لواحقین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے آزادی […]

علی گیلانی کے انتقال سے کشمیری عظیم رہنما سے مرحوم ہو گئے ہیں لیکن انکی جلائی ہوئی شمع ہمیشہ روشن رہے گی، چوہدری لطیف اکبر کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدراپوزیشن لیڈر ازاد کشمیراسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے،سید علی گیلانی پاکستان کی مضبوط آواز تحریک آزاد ی کشمیر کے عظیم مجاہد تھے انکی وفات سے تحریک آزادی کا ایک […]

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

ر اولپنڈی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار […]

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر راجہ ذوالقرنین خان نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو صدر ریاست کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ […]

close