آزادکشمیر میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر و سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں عمران خان کے ویژن کے مطابق ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ آزادکشمیر میں گڈگورننس قائم کرتے ہوئے […]

آزاد کشمیرہائیکورٹ نے مختلف عدالتوں کو جو وینائل کورٹ کے اختیارات کی منظوری دیدی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ قانون،انصاف وپارلیمانی امور سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے تمام سیشن کورٹس، ڈسٹرکٹ کریمنل کورٹس، جوڈیشل مجسٹریٹس فرسٹ کلاس اور تحصیل فوجداری عدالتوں کو علاقائی حدود اختیار سماعت میں جو وینائل […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران میرپور میں 2شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور123افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک 318446افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

ریاست کی ایک ایک پائی عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کاتتہ پانی میں متاثرین ایل او سی میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بسنے والے ہمارے لوگ دلیر، بہادر اور جرات مند ہیں جو پاک فوج کے شانہ بشانہ قربانیاں دے رہے ہیں، جب تک مقبوضہ کشمیر […]

آزادکشمیر ،ضلع مظفرآباد میں 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز، تمام مکاتب فکر مہم کی میابی کے لیے محکمہ صحت کا ساتھ دیں، تقدیس گیلانی

مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کےضلع مظفرآباد میں بھی 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا افتتاح گزشتہ روز ممبر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام یہ مہم […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے عہدیداروں کی ملاقات

کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پی ٹی آئی ضلع کوٹلی کے عہدیداران نے ملاقات کی اور کوٹلی کے تمام مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے پارٹی کارکنان کی تجاویز کو بھی سنا اور کہا […]

پارلیمانی کمیٹی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

مظفرآباد/نوسیری (پی آئی ڈی) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور شیر علی ارباب اور رکن سی پیک کمیٹی نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک نے وفد کے ہمراہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نوسیری سائیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر واپڈا حکام اور […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی سابق وزیراعظم و صدر سردار سکندر حیات مرحوم کی رہائشگاہ آمد

کوٹلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی سابق وزیراعظم و صدر سردار سکندر حیات مرحوم کی رہائشگاہ آمد۔ سردار سکندر حیات مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے سردار سکندر حیات کی […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران 2 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میںایک کا تعلق میرپوراور ایک کابھمبرسے ہے، 3مریض صحتیاب ہوئے اور174افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک318323افرادکے کورونا وائرس […]

ریاست بھر میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے، آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی حلقہ بلوچ کے وفد سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ مسائل کو وسائل کے ذریعے حل کر رہے ہیں۔ریاست بھر میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی […]

وکلاء ہمارے دست وبازو بنیں،ججزتعیناتی کے معاملات حل کررہے ہیں، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم کا ڈسٹرکٹ بار کوٹلی سے خطاب

کوٹلی(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم خان نیازی نے کہاہے کہ حکومت کی ترجیحات میں تحریک آزادی کشمیر،آزادخطہ کی تعمیروترقی اورسیاحت کافروغ شامل ہے۔05سوارب کے ترقیاتی پیکج سے آزادکشمیر کی تقدیربدلیں گے، بارپروگرام یاسیمینار رکھے جس میں ہم سرکاری ملازمین اور شہریوں کی […]

close