باغ ( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہماری تمام یونیورسٹیز بڑی محنت سے کام کر رہی ہیں اور ان کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے انہیں ہر طرح […]
مظفرآباد( پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ […]
کوٹلی تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم ازادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اللہ تعالی نے ریاست مدینہ کے بعد پاکستان کودوسری اسلامی نظریاتی ریاست بنایا ہے،اسے ایٹمی ملک بنایا اب دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں […]
کوٹلی ،تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ہر ہفتے کھلی کچہری لگانے کے تسلسل میں جمعرات کے روز تتہ پانی کے مقام پر عوام علاقہ سے ملاقات کی،ان کے مسائل سنے اور ان کے حل […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے منصوبہ بندی کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہدایت کی ہے کہ ہماری ترجیح اور […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،2مریض صحتیاب ہوئے اور130افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319832افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34540افراد میں کورونا وائرس […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے قانون سازی سمیت33بلز پارلیمنٹ سے منظور کروانے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے کہا ہے کہ محکمہ ریاست میں لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کیلئے روبہ عمل ہے اور آزادکشمیر میں گوشت، دودھ اور انڈوں کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے محکمہ مختلف منصوبوں پر کام کررہا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات کے دوران ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا […]
اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی و چیف ویب پاکستان تحریک انصاف عامر ڈوگر کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]