صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود سے سینیٹر زرقہ سہروردی کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سینیٹرڈاکٹر زرقہ سہروردی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ جہاں میں […]

جموں وکشمیر لبریشن سیل میں سیاسی بھرتیوں کے خلاف ہوں، جموں وکشمیر لبریشن سیل کو لبریشن کمیشن کا درجہ دینا چاہتا ہوں ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کو ہم سے امیدیں ہیں ان پر پورا اتریں گے۔ اپوزیشن کو بھی ہم سے جو امیدیں ہیں ان پر بھی پورا اتریں گے۔ ایسا کوئی اقدام نہیں کریں […]

آزادکشمیر،ایڈہاک ملازمتوں سے متعلق مسودہ قانون اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اخترربانی نے مسودہ قانون The Azad Jammu and Kashmir Regulation of the Services […]

وزیر اعظم آزادکشمیر کا دھیرکوٹ سے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں گاڑی حادثے میں موت پرگہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں ایک گاڑی حادثے میں درد ناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر […]

آزاد کشمیر،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، اوور بلنگ کے معاملے کا نوٹس لیا جائے گا، وزراء کے قانون ساز اسمبلی میں جوابات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلا س میں وقفہ سوالات کے دوران ممبر اسمبلی سردار جاوید ایوب کے سوال پر وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی […]

حکومت تنخواہ دار طبقے کا چولہا بجھنے نہیں دے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ٹیچرز آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرمیں تعلیمی اداروں کی زیر تعمیرعمارات کی تکمیل اور دیگر ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔ حکومت تنخواہ دار طبقے کا چولہا بجھنے نہیں دے گی۔ایڈہا ک ملازمین کو نوکری […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا مظفرآباد شہرکا دورہ، شاہ سلطان پل، سی ایم ایچ فلائی اوور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی کا مظفرآباد شہرکا دورہ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے شاہ سلطان پل اور سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔وزیراعظم کو متعلقہ حکام نے دونوں منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ […]

پاکستان ، آزاد کشمیر کی جامعات میں کشمیریات کا شعبہ بھی قائم کیا جائے، صدر آزاد کشمیر کا کوٹلی میں نجی کالج کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی کا زینہ تعلیم ہے اور تعلیمی میدان میں کامیابیوں سے ہی ایک عظیم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔ ہمیں تعلیم کے فروغ کے لئے ہر سطح […]

وکلاء آزادکشمیر سے کرپشن اور تعصب کی سیاست ختم کرنے میں ساتھ دیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کوٹلی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء آزادکشمیر سے کرپشن اور تعصب کی سیاست کو ختم کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ آزادکشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے اور اگر ہم نے اسے صحیح معنوں […]

وادی لیپہ میں ایک صدی پرانے لکڑی کے مکان کے ماڈل کی نقاب کشائی، وزیر اعظم آزاد کشمیر اوراپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ثقافتی ورثے کی حفاظت اور سیاحت کا فروغ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ویژن ہے۔ صدیوں پرانے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنا کر اسے آئندہ نسلوں کے […]

پانچ سو ارب کے میگا ترقیاتی پیکج کے حوالہ سے ابتدائی کام مکمل ہے، اس میں بڑے منصوبے رکھے جائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون سا ز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان […]

close