مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)آزادکشمیر ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیرصدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کارواں مالی سال کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، ڈویلپمنٹ اتھارٹی، صحت، سماجی بہبود و ترقی نسواں، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن […]
