اسلام آبا د (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ ، سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کیا اور ریسکیو آپریشن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر آزاد کشمیر […]
مری(پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) آزاد کشمیر کے سیکرٹری ریلیف و سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی شاہد ایوب اپنی ٹیم کے ہمراہ مری میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ۔ متاثرین کو خوراک اور پانی سمیت ضروری اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔ آزاد کشمیر پولیس بھی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدلت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے آزادکشمیر عدالت العالیہ کے نوتعینات ججز سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب آزادجموں وکشمیرعدالت العالیہ میں منعقدہوئی۔ ججز عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر کا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ڈائریکٹر جنرل نادرا بریگیڈیئر ریٹائرڈ طلعت قیوم کی سربراہی وفد نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات، حکومت آزاد کشمیر کا نادرا کے ساتھ ملکر جانشینی سرٹیفکیٹ کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں اُجاگر کرنے کے لئے اپنے مزید اعزازی مشیران مقرر کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے لئے ڈاکٹر محمد امتیاز، سپین […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں محکمہ قانون، انصاف،پارلیمانی امور و انسانی حقوق آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محمد اعجاز خان ایڈووکیٹ آزادجموں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کی منظوری دیدی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے کیونکہ پہلے بھی یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ نے کشمیر پر اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے قراردادیں پاس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر مظفرآبادندیم احمد جنجوعہ کی زیر صدارت سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس مبارک 2022ء (13تا 21جنوری 2022)کے دوران تقاریب کیلئے کیئے جانے والے انتظامات اور سیکورٹی کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے رواں سال کے وسط میں انعقاد پر گفتگو ہوئی جبکہ آزاد کشمیر […]