مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات کے حوالے سے تقریبات کمیٹی آزاد جموں کشمیر کی سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل اعجاز احمد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخابات مکمل۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سردار سیاب خالد 31 اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف 19 ووٹ لے کر ممبر کشمیر کونسل منتخب۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری نتائج کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید، وزیرتعلیم دیوان علی خان چغتائی اور معاون خصوصی حافظ حامد رضا نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو اپوزیشن ممبران اسمبلی کی جانب سے عمرہ کی سعادت حاصل پر مبارکباد۔ سوموار کے روز آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات کے دوران سابق وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدرخان، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کے لیے نئے سال کے موقع پر یہ خوشی کی خبر ہے کہ اقوام متحدہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب کے کامیاب دورے عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ وزیر اطلاعات سردار […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر ملاقات میں فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ مسئلہ کشمیر پر سب […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے والد راجہ اکرم خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم سردار […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے سلسلے کے دوران انتظامیہ، ریسکیو، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات سمیت دیگر متعلقہ ادارے ہائی الرٹ۔تمام اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعظم […]