مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے اس سلسلے میں آزادکشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات، ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض گجر، وزیر خزانہ عبد الماجد، وزیر جنگلات اکمل سرگالہ، مشیر حکومت چوہدری مقبول، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرف سے نظریاتی جوش و جذبے کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر کے انعقاد کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل پاکستان نے کشمیریوں سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پر کوئی بھی سودے بازی نہیں کرسکتا لائن آف کنٹرول کے شہداء اور ان کے ورثاء کشمیر کی بنیاد ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ایوان […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خوبصورت نلوچھی پل پرگزشتہ رات آزادجموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شہدائے کشمیر کی یاد میں شمعیں روشن کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس […]
اسلام آباد۔5فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے تنازعہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داوں کے مطابق پر امن حل چاہتا ہے جس میں مظلوم کشمیری […]
مظفر آباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج 5فروری کے دن پوری دنیا میں پاکستانی اور کشمیری مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے۔ اگرچہ ہر سال کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کشمیر کے پاکستان کے ساتھ رشتے کو کسی بھی قیمت پر کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے اپنا بھرپور کردرادا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی سیاسی امورکی انچارج فریال تالپورنے یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اور شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں، پوری پاکستانی قوم آج بھی جوش و جذبے اور عزم کے […]