اٹک ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اٹک میں رافع ملک کُھنڈے والا کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت۔ اس موقع پر ظہرانے میں مقامی، سیاسی، سماجی زعماء سمیت غیر ملکی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزادجموں و کشمیر نے تعمیرکمیونٹی ہال کہوٹہ،عدم فراہمی ریکارڈ کی بناء پر مہتمم تعمیرات عامہ عمارت کو طلب کر لیا۔ محتسب آزادجموں وکشمیر کے دورہ حویلی کے دوران صدر انجمن تاجران حویلی نے کمیونٹی ہال کی عدم تعمیر کے بارہ […]
اسلام آبا د (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کا سخت نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خوراک کو آٹے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ قرآن مجید دنیا کا سب سے بڑا ادبی شاہکار ہے۔عربی زبان فصاحت وبلاغت میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ نزول قرآن کے بعد عہد نبویؐ کے سکہ بند شعرا بھی پکار […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر ترین جج جسٹس محمد حبیب ضیاء سے آج یہاں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں قائمقام چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں غریب ،نادار اور سفید پوش افراد و […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی کانگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، سابق صدر و […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان،اہل کشمیر اور عالم اسلام کو رمضان کریم کی مبارکباد دی ہے۔اپنے مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک وطن عزیز پر اپنی رحمتوں اور برکتوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) یواین مشن کانگو میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان کی نمازِ جنازہ آزاد جموں و کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں آزادکشمیر کے وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے بانی رہنما راجہ مصدق خان مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی ،سینیٹر و سابق چیف آرگنائزر […]