مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ تعلیم کالجز آزاد کشمیر نے طویل غیر حاضری کی پاداش میں 1 اسسٹنٹ پروفیسر اور8لیکچررز کو آزاد جموں وکشمیر سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلنری رولز 1977) کے تحت ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ 15مزید طویل حاضری کے […]
نیویارک (پ ر) کشمیر گلوبل کونسل نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لوگوں کے ساتھ ان کے وسائل کے معاوضے اور انکے حقیقی مطالبات کیلئے احتجاجی تحریک کی حمایت اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، جموں کشمیر کے تمام قدرتی وسائل پر کشمیری عوام کا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں عارف حسین نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس میاں عارف حسین سے قائمقام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، پرنسپل سیکرٹری فیاض علی عباسی اور سیکرٹری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس (ر)عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کے حوالہ سے عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کے فیصلہ مصدرہ 05اکتوبر2023کی روشنی میں آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقدہوا۔ جس میں سیکرٹری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزادجموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے رئیر ایڈمرل جاوید اقبال(ہلال امتیاز ملٹری) کی قیادت میں 53ویں پاکستان نیوی وار کالج سٹاف کورس کے وفد نے ملاقات کی ۔سپیکر قانون ساز اسمبلی نے وفد سے بات چیت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اٹھارہ سال قبل مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس نے ہزاروں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ بہبود آبادی آزادجموں و کشمیر،محکمہ شہری دفاع آزادجموں و کشمیر، تنظیم شہری دفاع مظفرآباد اور پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادجموں و کشمیر کے اشتراک سے 8 اکتوبر 2005 کے شہدا کی برسی کے سلسلہ میں ہر سال […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نےانسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام کے دل جیت لیئے۔ ہمیں امید نو کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق کی نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے آزادکشمیر میں زیرتکمیل منصوبہ جات اور ترقیاتی فنڈز کی ریلیزکے حوالے سے ملاقات کی. اس موقع پر سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی […]