مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم نے سردار تنویر الیاس نے عیدالفطر کی خوشیاں کنٹرول لائن پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں، مہاجرین مقبوضہ کشمیر، یتیم بچوں اور محنت کش مزدوروں کے نام کردیں ۔عید الفطر کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 سے جاری بھارتی فوج کے محاصرے، لاک ڈاؤن اور کشمیریوں کے قتل عام کے ایک ہزار دن مکمل ہونے کے خلاف مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیریوں نے احتجاجی دھرنا دیا اور احتجاج ریلی نکالی […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی سربراہی میں سعودی حکومت کی دعوت پر مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی زیارت کے موقع پر مسجد نبویؐ کے احاطہ میں پاکستانی وفد کے خلاف نعرے بازی اور مسجد نبویؐ کی بے حرمتی کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے عیدالفطر سے قبل 4 اضلاع کے سپرنٹنڈنٹ پولیس افسر (ایس پی) تبدیل کردیئے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئےنوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر کے چار اضلاع جہلم ویلی ،باغ ،کوٹلی اور سدھنوتی کے ایس پیز تبدیل کیے گئے ہیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر جیلوں میں سزائیں کاٹنے والے قیدیوں کیلئے بڑا تحفہ, قیدیوں کی سزاوں میں دوماہ کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974 […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میڈیا کے جدید دور میں محکمہ اطلاعات کا کر دار نہایت اہم ہے۔ میڈیا رائے عامہ بنانے میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ حکومت تنقید برائے اصلاح […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 12 سالہ بچی کنول مطلوب قتل کیس میں بہترین انوسٹیگیشن کرنے اور قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے والے پولیس ٹیم میں 13 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد تقسیم کیں ۔مظفرآباد میں منعقدہ ایک […]
مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں اضافہ کے پیش نظر آزادکشمیر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے ہائی کا انجینئرز سمیت تمام غیر ملکی باشندوں کی سیکورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ کنٹرول […]
مظفرآباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہاکہ پی ٹی آئی نے آزاد ریاست اور اسمبلی کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے۔ پہلے پیسے پکڑ کر اپنے ہی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی اور اب […]
کوئٹہ (آئی این پی )وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دشمن قوتوں کے خلاف نبرد آزما افواج پاکستان کے جوان اور قیادت خراج تحسین کے لائق ہیں ،جوانوں نے بلوچستان کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیرا عظم ہاؤس آزادکشمیر نے وزرا کے قلمدانوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وزراء کو قلمدان سونپنے کے حوالہ سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوااور اس سلسلہ میں وزیراعظم […]