آزاد کشمیر، خطرے کی گھنٹی بج گئی،کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ضلع پونچھ میں ایک، سدھنوتی میں دو مریضوں کی تصدیق

مظفرآباد (آئی اے اعوان) خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ آزادکشمیر میں کورونا وائر س ایک پھر سراٹھانے لگا ضلع پونچھ میں کورونا کا 1 اور سدھنوتی میں2 مریض سامنے آگئے کورونا کے شبہ میں 123 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے ہیں ۔آزادکشمیر میں کورونا وائرس […]

نکیال، ن پناگ گلی کے مقام پر جنگل کی آگ بے قابو ہو گئی، بازار کو بھی لپیٹ میں لے لیا، دکانیں جلنے سے لاکھوں کا نقصان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل نکیال میں پناگ گلی کے مقام پر جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوگئی آگ کے شعلوں نے پناگ گلی بازار کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں 2 […]

کیرن بائی پاس روڈپر باراتیوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری، 19 باراتی زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک، مظفر آباد سی ایم ایچ منتقل

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں کیرن بائی پاس روڈ پر باراتیوں کی جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 19 باراتی زخمی ہوگئے۔ ایک زخمی خواجہ انصر کو تشویشناک حالت میں سی یم ایچ مظفرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔ آزادکشمیر کی وادی […]

آزاد کشمیر، ہیٹ ویو کا خطرہ،میرپور ڈویژن کے سرکاری، نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے ہیٹ ویو کے خدشہ کے پیش نظر میرپور ڈویژن کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو چھٹیوں کا اختیار مل گیا۔ سیکرٹری محکمہ ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے جاری […]

سماہنی، سہنسہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعے کا سخت نوٹس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری فیاض علی عباسی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم

مظفرآباد (پی این آئی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سماہنی ، سہنسہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فیاض علی عباسی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔پانچ روز کے اندر […]

آزاد کشمیر کے شہری موبائل فون کے ذریعے وزیراعظم تک براہ راست شکایات پہنچاسکیں گے ، آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نےسٹیزن پورٹل تیار کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے ۔ آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نےایک ایساسٹیزن پورٹل تیار کر لیا ہے جس کے […]

آزاد کشمیر، ٹورسٹ پولیس کو ایمرجنسی پولیس کا درجہ دینے کا فیصلہ، ٹورازم اتھارٹی کو قلیل اور طویل مدت کے منصوبے شروع کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عزم کے ساتھ اہم اقدامات اٹھانےاور ٹورازم پولیس کو ایمرجنسی پولیس کا درجہ کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم عملدرآمد معائنہ کمیشن کے چیئرمین راجہ منصور خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار […]

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، صدر آزاد کشمیر کی انٹرنیشنل فورم کے رہنما نعیم بٹ سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔اسلام آباد میں انٹرنیشنل فورم کے راہنما نعیم بٹ نے […]

وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا بھی تبادلہ کر دیا، عامر احمد شیخ نئے آئی تعینات

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے چیف سیکرٹری کے تبادلے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک کوبھی تبدیل کردیاہے ۔وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عامر احمد شیخ کو آزادکشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ عامر […]

سیالکوٹ پی ٹی آئی جلسہ، پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن اور مشیر حکومت کو گرفتار کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کی تیاریوں کے دوران کارروائی کرتے ہوئے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور مشیر برائے امور دینیہ واوقاف حافظ محمد حامد رضا کو بھی گرفتار کرلیا ہے حافظ محمد حامد […]

close