احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نےصدارتی آرڈیننس واپس لے لیا‎

مظفرآباد (پی این آئی)آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم […]

پی پی پی کا آزاد کشمیر میں جاری صدارتی آرڈیننس مسترد

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اجلاس آج زرداری ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور نے کی۔ اجلاس میں تفصیلی غور […]

صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، لانگ مارچ شروع

آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے لانگ مارچ شروع کردیا۔ آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مختلف شہروں […]

احتجاج اور جلسوں پر پابندی، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاج اور جلسے جلوس پر پابندیوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مظفر آباد، میر پور، باغ، برنالہ اور […]

عدالت نے متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کر دیا

مظفرآباد: آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم جاری […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جموں وکشمیرکابینہ کا ریاست میں آٹا اور بجلی کے بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے ، ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ مظفرآباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں پشاور،شمالی وزیرستان، چترال، سوات،چارسدہ، بٹگرام اور ملاکنڈ کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔نجی ٹی […]

27 اکتوبر جموں وکشمیر کے عوام کے لیے سیاہ ترین دن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر جموں وکشمیر کے عوام کے لیے سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن 1947 میں ہندوستان نے تقسیم برصغیر کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوام […]

سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گیا، تعلق کس شہر سے ہے؟

وادیٔ نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جن کی جانب سے […]

آزاد کشمیر، کھیت میں داخل ہونے پر گائے کی دم کاٹ دی گئی

اٹھ مقام: کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کاٹ دی۔ بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ وادی نیلم میں پیش آیا جہاں گائے چرتی ہوئی کھیت میں جاگھسی۔پولیس کے مطابق گائے کے کھیت […]

تحصیل بلوچ پریس کلب کے وفد کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے تحصیل بلوچ پریس کلب کے وفد نےشمشاد علی نظامی کی قیادت میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پریس کلب کے لئے اراضی اور کیبن فراہم کرنے کی یقین دہانی اور صحافتی ٹور کے لیے […]

close