مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے قواعد انضباط کار میں ترمیم کرکے وزرا کو مجالس قائمہ اور مجالس منتخبہ کے چیئرمین مقرر کرنے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا […]