دارالحکومت مظفرآباد کو عالمی طرز کاشہر بنانے کے لئے ٹریفک مینجمنٹ پلان پر کام کا آغاز کردیا گیا

مظفرآباد(پی این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیراحمد شیخ نے کہا ہے کہ دارالحکومت مظفرآباد کو عالمی طرز کاشہر بنانے کے لئے ٹریفک مینجمنٹ پلان پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، شہر میں پارکنگ کی جگہیں مختص، پلازوں کی پارکنگ کھلوائی جارہی ہے نئی […]

آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور آئرش ممبر پارلیمنٹ […]

آزاد کشمیر، سماجی خدمت کے شعبہ میں شاندار خدمات، حکومت پاکستان نے باغ کے شہری محمود الحق کو پرائیڈ آف پاکستان کے ایوارڈ دے دیا

مظفرآباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے سماجی شعبہ میں شاندار خدمات انجام دینے پر آزادکشمیر کے باغ سے تعلق رکھنے والے ممتاز سرمایہ کار محمود الحق کو پرائیڈ آف پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ نجی کمپنی MTBC کے چیئرمین کاشمار امریکی اور آزادکشمیر […]

مظفرآباد، وزیراعظم ہاوس میں نامعلوم شخص وزیراعظم کے بیڈ روم تک کیسے پہنچا؟ آزادکشمیر کی سول سوسائٹی سراپا احتجاج

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاوس میں ایک نامعلوم شخص وزیراعظم کے بیڈ روم تک کیسے پہنچا آزادکشمیر کی سول سوسائٹی سراپا احتجاج بن گئی مظفرآباد میں پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرنے والے مظاہرین واقعہ کی انکوائری کروکر اس میں ملوث کرادروں کے خلاف […]

مظفرآباد، لنگرپورہ اندھے قتل کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سراغ، عثمان سفیر کے قتل میں ملوث، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار

مظفرآباد (پی این آئی) سٹی پولیس مظفر آباد نے لنگرپورہ اندھے قتل کا جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پانچ روز کے اندر سراغ لگا کر عثمان سفیر کے قتل میں ملوث ایک خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ […]

آزادکشمیر کابینہ، ترقیاتی کمیٹی نے 16 ارب 32 کروڑ 74 لاکھ 75 ہزار روپے کے 33 منصوبہ جات کی منظوری دے دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی نے 16ارب 32کروڑ 74لاکھ 75ہزار روپے کے 33منصوبہ جات کی منظوری دی ہے وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں آزادکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی سربراہی میں منعقدہ کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کے اجلا س میں […]

آزادکشمیر، بجٹ پر کٹ لگانے کی صورت میں بجٹ پیش نہ کرنے کی دھمکی دے دی گئی، آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر جموں وکشمیر کابینہ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت کی طرف سے آزادکشمیر کے بجٹ پر کٹ لگانے کی صورت میں آزادکشمیر اسمبلی میں بجٹ پیش نہ کرنے […]

پہٹکہ، جنگل میں شدید آتشزدگی، مکانات، درخت خاکستر، چڑیا گھرکے نایاب پرندوں، جنگلی جانوروں کو بچا لیا گیا

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) قدرت نے جنگلی پرندوں اور جانوروں کی فریاد سن پہٹکہ نصیر آباد کے جنگل میں شدید آتشزدگی باعث تین رہائشی مکانات، بڑی تعداد میں درخت تو جل کر خاکستر ہو گئے لیکن چڑیا گھرکے پنجروں میں نایاب نسل کے پرندوں […]

آزاد کشمیر، چیف جسٹس ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کی برطرفی، گرفتاری اور لائسنس کی منسوخی کا حکم، عملدرآمد کر دیا گیا

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) چیف سیکرٹری کو عدالت کے روبرو پیش کرنے سے انکار اور پانچ رکنی لارجر بینچ سے توہین آمیز رویہ کا نوٹس لیتے ہوئے آزادکشمیر ہائی کورٹ چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے ایڈووکیٹ جنرل خواجہ مقبول کو عہدے برطرف کے […]

پہٹکہ کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی، جنگلی جانوروں، نایاب پرندوں کی زندگیاں خطرے میں

مظفرآباد (پی این آئی) تحصیل نصیر آباد پہٹکہ کے جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی۔ محکمہ جنگلی حیاتیات کے چڑیا گھر میں موجود جنگلی جانوروں اور نایاب نسل کے پر پر ندوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔ جنگل میں موجود تین مکان […]

آزاد کشمیر میں آج سے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند، طلبہ کی موج مستی شروع

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں گرمی کا پارہ چڑھ گیا۔ سر کاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات شروع، سکولز اور کالجز 12 اگست تک بند کر دیئے گئے۔ طلباء طالبات کو سیروتفریح، موج مستی اور میٹھی نیند کے مزے لینے کیلئے […]

close