اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جہاں زکوۃ اسلام کا ایک اہم ستون اور ہماری سالانہ بچت کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے وہاں اس کی شفاف تقسیم بھی ایک بڑا چیلنج ہے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پلندری کے نواحی گاؤں بیتراں کے قریب جیب کے المناک حادثے کے نتیجے میں سابق سیکرٹری تعمیرات عامہ انجینئر سردارمحمد اسحاق خان اور انکی اہلیہ جاں بحق جبکہ بہواور پوتی زخمی ہوگئیں ۔پونچھ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور آزاد کشمیر کے […]
لندن،سلاؤ(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یاسین ملک کی بھارتی عدالت کی طرف سے جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا کے خلاف اور ان کی رہائی کے لیے لنکنز ان میں یاسین ملک کی رہائی کے لیے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کے کہ تارکین وطن کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں، مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پالیسیاں بنا رہے ہیں، اوورسیز کی مدد سے صحت،تعلیم،روزگار کے فلاحی ادارے قائم […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ محمد فاروق حیدر نے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے انکا کہنا تھاکہ کہ اس دن عمران خان نے آزاد کشمیر کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سینٹرل جیل مظفرآباد میں قیدیوں اور حوالاتیوں سے خطرناک سامان اور موبائل فون برآمد پولیس اور انتظامیہ نے سخت مزاحمت کے باوجود سرچ ْآپریشن مکمل کرلیا قیدیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں چھ پولیس اہلکار اور متعدد قیدی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سینٹر جیل مظفرآباد میں قیدی حوالاتی اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جیل میدان جنگ بن گئی ۔قیدیوں کے پتھراؤ کے باعث دوپولیس اہلکاروں زخمی ہوئے۔ ہنگامہ آرائی کرنے والے قیدیوں اور حوالاتیوں نے بیرکس کو آگ دی فائر […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسماء ارشاد احمد قریشی نے کہا ہے کہ مویشی پال حضرات جانوروں کو لمپی سکن سے بچانے کے لیے فوری ویکسینیشن کروائیں،عید الاضحی کے دوران لمپی سکن کے پھیلاو کا خدشہ ہے۔ لمپی سکن کی […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ محکمہ ان لینڈ ریونیو کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کرنا ہماری ترجیح اول ہے۔ آزاد کشمیرمیں ٹیکس کے نظام کو آسان اور بزنس دوست […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے لندن میں برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے ہمراہ برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ میں برطانوی وزیراعظم کو کشمیری عوام کے حق خود ارادیت، مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی، بالخصوص […]
مظفرآباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف دارالحکومت مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ لیاقت حیات نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے […]