مسئلہ کشمیر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور یاسین ملک کے مسئلے کو برطانوی پارلیمنٹ کے رواں ہفتے میں ہونے والے اجلاس میں اُٹھایا جائے گا، کیتھرین ویسٹ کی صدر آزاد جموں و کشمیر کو یقین دہانی

لندن(پی این آئی)برطانیہ کی شیڈو وزیر خارجہ کیتھرین ویسٹ (Cathrine West)کی صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے لندن میں ملاقات۔ اس موقع پربرطانیہ کی شیڈو وزیر خارجہ کیتھرین ویسٹ (Cathrine West) نے کہا کہ مسئلہ کشمیر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی […]

آزاد کشمیر میں ہاؤسنگ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے مستقبل میں آبادی کے حوالے سے ریاست کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی این آئی)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہاؤسنگ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر کے مستقبل میں آبادی کے حوالے سے ریاست کو درپیش چیلنجز سے نمٹا جائے گا۔تمام شہروں کی پلاننگ کی […]

آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں و تبادلے، کون کس منصب پر فائز ہوا؟ جانیئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی بیوروکریسی میں ترقیاں وتبادلے، کمشنر میرپور ڈویژن محمد رقیب, ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم رزاق احمد اورسپیشل سیکرٹری مالیات خالد مرزا کو سیکرٹری ترقیاب کر دیا گیا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے […]

آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کی تجویز، قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے انسانی حقوق کمیشن کی تجویز سختی سے مسترد کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر چودہری لطیف اکبر نے پاکستان کی انسانی حقوق کمشن نامی تنظیم کی جانب سے منقسم ریاست اور متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے ایک حصے کو استصواب رائے سے […]

ایم این سی ایچ پروگرام کے 1242 ملازمین کی چھ روز سے جاری ہڑتال احتجاجی دھرنے میں تبدیل، سیکرٹری مالیات کا ملازمین کو مستقل کرنے سے انکار

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں ایم این سی ایچ پروگرام کے 1242 ملازمین نے گزشتہ چھ روز سے جاری ہڑتال کے بعد مظفرآباد میں سپریم کورٹ کے سامنے چوک میں احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے میں شریک ایم این سی ایچ پروگرام کی لیڈی ڈاکٹرز، […]

اگر وفاقی حکومت نے کٹ لگانے کے معاملے پر نظر ثانی نہ کی تو نہ ترقیاتی کام کیلیے رقوم مختص کر سکتے ہیں اور نہ ہی تنخواہوں میں اضافہ کر سکیں گے، وزیر خزانہ آزادجموں و کشمیر عبدالماجد خان

اسلا م آباد(پی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خا ن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگانے کے معاملے میں نظر ثانی کرے اگر وفاقی حکومت نے کٹ لگانے کے معاملے پر […]

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے لندن میں برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنماء و برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر جیرمی کاربن کی تفصیلی ملاقات

لندن(پی این آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے لندن میں برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنماء و برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر جیرمی کاربن (Jeremy Corbyn) کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنماء و برطانوی پارلیمنٹ کے […]

زکوٰۃ کی تقسیم، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مستحقین کو سال میں ایک بار دیے جانے والی رقم بڑھا کر 8 سے 10 ہزار روپے،بیوگان کے لیے 15000روپے ، غریب اور یتیم بچیوں کے لیے 12000روپےاور جہیز فنڈ کو 50000تک کرنے کا حکم دیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جہاں زکوۃ اسلام کا ایک اہم ستون اور ہماری سالانہ بچت کو پاک کرنے کا ذریعہ ہے وہاں اس کی شفاف تقسیم بھی ایک بڑا چیلنج ہے […]

پلندری کے نواحی گاؤں بیتراں کے قریب جیپ حادثہ، سابق سیکرٹری تعمیرات عامہ انجینئر سردارمحمد اسحاق خان اور اہلیہ جاں بحق، بہو اور پوتی زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پلندری کے نواحی گاؤں بیتراں کے قریب جیب کے المناک حادثے کے نتیجے میں سابق سیکرٹری تعمیرات عامہ انجینئر سردارمحمد اسحاق خان اور انکی اہلیہ جاں بحق جبکہ بہواور پوتی زخمی ہوگئیں ۔پونچھ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور آزاد کشمیر کے […]

یاسین ملک کی جلد رہائی کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جائیں اور اس سلسلے میں کوئی دقیقہ فرگذاشت نہ رکھی جائے، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

لندن،سلاؤ(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یاسین ملک کی بھارتی عدالت کی طرف سے جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا کے خلاف اور ان کی رہائی کے لیے لنکنز ان میں یاسین ملک کی رہائی کے لیے […]

تارکین وطن کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں، مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پالیسیاں بنا رہے ہیں، وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کے کہ تارکین وطن کشمیری ہمارا اثاثہ ہیں، مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پالیسیاں بنا رہے ہیں، اوورسیز کی مدد سے صحت،تعلیم،روزگار کے فلاحی ادارے قائم […]

close