آزاد کشمیر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا بقیہ زندگی ریاست جموں وکشمیر کی بحالی، آزاد کشمیر کے عوام کے آئینی حقوقِ کے تحفظ کیلئے وقف کرنے کا اعلان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنی زندگی 84 ہزار مربع میل پر پھیلی ہوئی ریاست جموں وکشمیر کی بحالی اور آزاد کشمیر کے عوام […]

آزاد کشمیر میں کورونا کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سدھنوتی میں 9 افراد شکار ہو گئے

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کا بڑا وار، مظفرآباد، پونچھ، جہلم ویلی اور سد ھنوتی کے اضلاع میں 9 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی ۔مظفرآبا د میں […]

تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر کار بےقابو ہوکر کھائی میں جاگری، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے

کوٹلی (پی این آئی) تتہ پانی، کوٹلی روڈ پر ساوڑ کے مقام پر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام بنجوسہ سے واپس پناگ شریف کوٹلی جانے والے […]

تحصیل نکیال کی گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ نالہ مجہان میں ڈوب گیا

کیال آزاد کشمیر (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نکیال کے سیاحتی مقام گھرانی آبشار پر سیلفی بناتے ہوئے 13 سالہ بچہ علی راشد نالہ مجہان میں ڈوب گیا علاقہ مکینوں نے بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ نکیال آزاد کشمیر […]

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی ساتویں برسی آج منائی جا رہی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی مجاہد اول کی قبر پر حاضری اور خراج عقیدت

باغ (آئی اے اعوان) سابق صدر ریاست و وزیر اعظم مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی ساتویں برسی۔ریاست کی تمام جماعتوں کے مرکزی قائدین مجاہد اول کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے غازی آباد پہنچ گئے۔سیاسی قائدین اور کارکنان نے مجاہد اول کی قبر […]

ستمبر میں یواین جنرل اسملبی کے سامنے تاریخی مظاہرہ کریں گے، کشمیری سیکنڈے نیوین کونسل کی کشمیر کے لیےخدمات مثالی ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی سردارعلی شاہنواز خان سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے سفارتی سطح پر جارہانہ حکمت عملی اختیار کرنے ضرورت ہے۔ نارویجن اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بیرون ملک آباد کشمیری لیڈرشپ کی مشاورت سے ٹھوس اقدامات کیے […]

وادی نیلم میں سیاحوں کی کار نوسیری ڈیم میں جا گری، سیاحوں نے چھلانگیں لگا کر جانیں بچائیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرآباد (پی این آئی) وادی نیلم میں شدیدبارش کے باعث نالے میں آنے والی طغیانی نے نوسیری کے مقام پر سیاحوں کی کار نوسیری ڈیم میں جاگری ۔ سیاحوں نے کار سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں ۔وادی نیلم کے زیریں علاقے نوسیری میں […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی قیادت میں حکومت آزادکشمیر نے سیاحت کے فروغ کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات شروع کر دیئے

اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی قیادت میں حکومت آزادکشمیر نے سیاحت کے فروغ کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے عملی اقدامات شروع کر دیئے۔ راولاکوٹ میں موجود بنجوسہ جھیل کو قومی اور بین […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف سیکرٹری کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد ریاست جموں وکشمیر کے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم اور بیورو کریسی کے سربراہ آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری عثمان چاچڑ نے […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات،امیدوار کی عمر کم از کم 25 سال، تعلیم کم از کم میٹرک، نام ووٹر لسٹ میں درج ہو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تعلیمی اہلیت میٹرک پاس عمر 25 سال سے کم نہ ہو امیدوار کا نام وارڈ کی ووٹر لسٹ میں درج ہونا ضروری ہے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے واضح کردیا۔ […]

امریکی تنظیم آل نیبرز انٹرنیشنل کےعہدیداروں کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، طاقت کے استعمال سے مسائل کم ہونے کی بجائے بڑھتے ہیں،وفد کی سربراہ کی گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی رواداری اور امن کے لیے کشمیری عوام عالمی برادری کی بھر پور توجہ کے منتظر ہیں۔آزاد کشمیر اس وقت پر امن ترین خطہ ہے جبکہ بھارت […]