آزاد کشمیر، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم، یاسین ملک کی بھوک ہڑتال کے معاملے پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم،ٹور ازم اتھارٹی کے قیام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں بھوک ہڑتال سمیت دیگر اہم ایشوز پر آزاد […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے قائدین کے مشاورتی اجلاس میں پیش کی گئی مثبت تجاویز پر مرحلہ وار عملدرآمد شروع کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے قائدین اور نمائندوں کے مشاورتی اجلاس میں پیش کی مثبت تجاویز پر مرحلہ وار عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے سیاسی قیادت کی تجویز پر بلدیاتی انتخابات […]

کشمیریوں کی نسلیں بھی اکھنڈ بھارت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی برطانیہ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو

لندن (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کے مسلمانوں اور کشمیریوں کا قاتل قرار دیتے پیغام دیا ہے کہ کشمیریوں کی آنے والی نسلیں بھی اکھنڈ بھارت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گی ۔ہمارے حوصلے […]

گھیراؤ، جلاؤ اور پرتشدد مظاہروں سے گریز کیا جائے، کشمیریوں کے تشخص، ریاست کی وحدت اور ریاست کے قدرتی وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ارشاد محمود

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف شہریوں کے احتجاج کے حق کا احترام کرتی ہے اور ان کے ساتھ کسی بھی کسی قسم کی سختی نہیں کرنا چاہتی ہے البتہ یہ […]

عوام بلدیاتی انتخابات میں ایسے لوگوں کو اپنا نمائندہ چنیں جو ان کے مسائل کا بہتر ادارک کرتے ہوں، صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفر آباد(پی این آئی)صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کے فیصلے کی روشنی میں 15 اکتوبر سے پہلے بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں میں نے جنرل الیکشن میں انتخابی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بارشوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی

مظفر آباد(پی این آئی)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں کے دوران نقصان سے بچنے کے لئے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں جبکہ انہوں نے بارشوں […]

آزاد کشمیر، پندرہویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودہ پر تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت سے مشاورت ضروری ہے، صدر آزاد کشمیر کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے پندرہویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودہ پر آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت سے مشاورت ضروری ہے۔ کشمیر کونسل آزاد کشمیر حکومت اور وفاقی حکومت کے […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں نے حلقہ بندیوں، وارڈز کی سطح پر ووٹر فہرستوں میں غلطیاں دور کرنے کا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت،حکمران جماعت تحریک انصاف،قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن سمیت تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی قیادت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں اور وارڈز کی سطح پر ووٹر فہرستوں میں پائی جانے والی غطلیاں اور قانونی سقم دور […]

سعودی عرب کا آزادکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز کیمپس کے لیے تین ارب سڑسٹھ کروڑ روپے کے جدید ترین تعلیمی ساز و سامان کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) سعودی عرب کی حکومت نے آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز کیمپس کے لیے تین ارب ستاسٹھ کروڑ روپے کی خطیر رقم سے جدید ترین تعلیمی ساز و سامان مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات […]

کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کی برسی، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر وزراء کی مزار پر حاضری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادی کشمیر کے ہیرو پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہیدکی شہادت کی 74ویں برسی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے انہیں سرکاری طور پر کشمیر کا ہیرو قرار دینے کے بعد 27 جولائی 2022 کو افواج پاکستان […]

معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نے کی کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری اور خراج عقیدت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو اوڑی سیکٹر کے علاقے […]

close