آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر کمیٹی کا چیئر پرسن مدحت شہزاد سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس چیئر پرسن کمیٹی محترمہ مدحت شہزاد سیکرٹری اطلاعات کے آفس چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ سیکرٹری پریس فاؤنڈیشن راجہ اظہر اقبال […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی ملاقات، پندرہویں ترمیم کے حوالے سے 7 اگست کی آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ملاقات کی۔ راجہ محمد فاروق حیدرخان نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو مسئلہ کشمیرکی صورتحال اور پندرویں ترمیم کے […]

ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، صدر آزاد کشمیر کا بلوچستان میں شہید فوجی افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بلوچستان میں موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کے حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی،ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد حنیف، بریگیڈئیر محمد خالد، میجر […]

معاون برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیئر کا بلوچستان میں فوجی شہدا کے لیے رنج و غم کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں افواج پاکستان کے اعلیٰ افسران و جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر اور کابینہ ارکان پاک فوج کے شہداء کی نمازہ جنازہ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان اور آزاد کشمیر کابینہ کے اراکین پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم، ہڑتال کے دنوں کی تنخواہ ادا نہ کرنے کا حکم، ہڑتالی ڈاکٹر کو ایک سال قید پچاس ہزار جرمانہ ہو گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں ڈویژنل بینچ نے ہڑتال کرنے والے محکمہ صحت آزاد کشمیر کے ڈاکٹروں کے خلاف سخت ترین کاروائی کا حکم دیا ہے ۔عدالت العالیہ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال […]

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے لئے ایک ارب روپے کے بلا سود قرضے دیئے جائیں گے، خواتین کو ترجیح دی جائے گی پارلیمانی سیکرٹری تقدس گیلانی کا انٹرن شپ پروگرام سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری حکومت آزاد کشمیر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے ایک ارب روپے کے بلا سود قرضے دئے جائیں گے ان قرضہ جات میں خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ […]

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر التواء پروجیکٹس کو جلدی مکمل کیا جائے، صدر آزاد کشمیر سے مسٹ کے وائس چانسلر کی ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بریگیڈئیرریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر […]

ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل کے بے دریغ استعمال اور کرپشن کرنے والوں کے خلاف بلاتخصیص کارروائی ہوگی۔آزادکشمیر میں سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈر کے لیے احتساب کا سخت ترین […]

آزاد کشمیر، سرکاری نوٹیفکیشن کے برعکس تعلیمی ادارے 13 اگست کی بجائے نجی ادارے یکم اگست کو کھول دیئے گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 12 اگست تک کی گئی ہیں۔ تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھلیں گے۔ آزاد کشمیر کے بعض نجی تعلیمی اداروں نے سرکار کی جانب سے جاری کیے […]

ہجیرہ، ملک افسر کی زندگی دکھ کی تصویر بن گئی، دو بہوؤں، 7 پوتے پوتیوں اور ایک نواسے کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے گئے تو علاقے بھر میں کہرام مچ گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع پونچھ ہجیرہ کے دور افتادہ علاقہ تائی کا رہائشی غم سے نڈھال یہ بزرگ شخص ملک افسر ہے جس کے خاندان کے 10 افراد مکان کی چھت کے نیچے دب کر اللہ کو پیارے ہوگئے۔ گزشتہ روز پیش […]

close