مظفرآباد (آئی آے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کودشمن کی جانب سے بچھائے گئے لینڈ مائنز کھلونا بمبوں اور ان پھٹے دھماکہ خیز مواد کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہنے سے متعلق شعوراجاگر کرنے کیلئے تربیتی ورکشاپ […]
نیلم (آئی اے اعوان) آزادکشمیرکے چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑنے وادی نیلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کرنے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وادی نیلم کے دورے کے دوران چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے سوشل میڈیا پرافواہوں کی روک تھام،سوشل میڈیا کے ذریعے تحریک آزادی،ریاست کی تعمیر وترقی،سیاحت کے فروغ اور حکومت کے سافٹ امیج سامنے لانے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیاہے۔وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار […]
باغ آزادکشمیر (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر براے فروخت نہیں آزادکشمیر کے پہاڑ کسی کو ہتھیانے نہیں دینگے ۔سیاحتی و صنعتی ترقی کے مخالف نہیں مگر یہاں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کا سیاسی درجہ حرارت اچانک بڑھنے لگا ۔متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں آزاد کشمیر میں آئینی اور جمہوری طریقے سے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چودھری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ تشہیر کے جدید ذرائع کو استعما ل میں لا کر ایک طرف تعمیری اور ترقیاتی اقدامات کو اجاگر کیا جا سکتا ہے جبکہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہائیڈل سیکٹر میں خصوصی دلچسپی کے باعث پی۔ڈی۔او نے 43 ارب روپے مالیت کے 110 میگا واٹ استعداد رکھنے والے 03 منصوبے پلاننگ کمیشن حکومت پاکستان سے منظور کروا لئے۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر […]
نیوجرسی (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں بین الاقوامی فورمز پر اُٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ بھارت نے 5اگست2019کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفر آبادکا دورہ،پی آئی ڈی کمپلیکس آمد پر وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر، سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیاسی مخالفت کیوجہ سے گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی کمپنی کو مبینہ طور پر زمین اونےپونے داموں لیز پر دینے کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے۔ مظفرآباد کی آزادی چوک میں مظاہرین نے لیز […]