مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و مرکزی نائب صدرپاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے خطاب میں پاکستان کو درپیش تمام […]
راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر پر دبنگ انداز میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ اجے شنکر کے خطاب کے موقع پر پاسبان حریت جموں کشمیر آزاد کشمیر کی اپیل پر مظفرآباد کے آزادی چوک میں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیری […]
پلندری آزاد کشمیر (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں پلندری پٹھان پہاڑی بھتیاہ کے قریب ایک بین الاقوامی شہرت کے حامل ریڈیو اور ٹی وی کے قاری صداقت علی کی اہلیہ سیلفی بناتے گہری کھائی میں گر کر زخمی ہو گئیں۔ ریسکیو 1122 نے زخمی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان)سابق رکن اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما گلزار فاطمہ کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد جموں وکشمیر سٹیٹ برانچ کی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ گلزار فاطمہ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی […]
جنیوا (پی این آئی) جنیوا میں او آئی سی-آئی پی ایچ آر سی کے ارکان کو مقبوضہ کشمیر میںتیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کشمیری وفد کے ارکان الطاف حسین وانی، سید فیض نقشبندی، سردار […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلافات کی خلیج بڑھ گئی حکومت آزاد کشمیر نے حکومت پاکستان کی جانب سےگریڈ 19 کے افسرمظفرخان کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات کے عہدے پر فائز کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آزاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974 کی دفعہ 18 کے تحت وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کا فیصلہ کرلیاہے تحریک انصاف کے چھ ممبران اسمبلی ہمارا ساتھ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزادکشمیر کے گزشتہ مالی سال کے فنڈز پر کٹ لگا کر اور رواں مالی سال میں ہمارے فنڈز روک کر ہمیں دیوار کیساتھ لگانے کی کوشش […]
نیویارک ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے انٹرنیشنل کمیونٹی کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے اور کشمیری عوام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر حکومت کا فلاحی ریاست کے قیام کے لیے اہم قدم، آٹے پر سبسڈی مستحقین، غرباء کے لیے وقف کرنے اور استفادہ کے لیے سفارشات کی تیاری کی تجویز۔ متوقع خوراک کی قلت سے نمٹنے کے لیے جامع منصوبہ بندی […]