اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے لئیق ایوب مرحوم فوڈ انسپکٹر محکمہ خوراک سدھنوتی کی فیملی کو ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی پنشن کی ادائیگی نہ کیے جانے پر محکمہ خوراک کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں جرمن ریڈ کراس کے تعاون سے موسمیاتی تغیرات کے نتیجہ میں آنے والی قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے بچنے ،جانی اور مالی نقصانات کے اثرات سے نبردآزماہونے اور عوام میں آگاہی کیلئے منصوبہ شروع کرنے کے حوالے […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آزادجموں وکشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس نمبر 21دسمبر کو سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور آزادکشمیر میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اراکین کونسل کے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) سینئر وزیر ووزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔شہر کے اندر کھیل کے میدانوں کی تعمیر واپ گریڈیشن اور پارکس کی […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن آزاد کشمیرکی محکمہ اطلاعات پر شرپسندوں کی یلغار شدید مذمت ، محکمہ اطلاعات کے ساتھ بھرپور اظہاریکجہتی کا اعلان ۔محکمہ اطلاعات کے ملازمین پر حملہ پورے آزادکشمیر کے ملازمین پر حملہ ہے،محکمہ اطلاعات پر حملے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے متحدہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے گرماہی اسٹیشن پر تعلیمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سینیٹرڈاکٹر زرقا سہروردی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی ) 14 دسمبر 2022محکمہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے بیان میں آزادجموں و کشمیر اخباری مالکان کی سب سے بڑی تنظیم آل کشمیر نیوز پیپر سوسائٹی ،ملازمین کی تنظیموں ،سوشل میڈیا صارفین اور سول سوسائٹی کی طرف سے پی آئی ڈی کمپلیکس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) مرکزی تنظیم غیر جریدہ کی محکمہ اطلاعات کے ملازمین کے خلاف بوگس ایف آئی آر کی شدید مذمت ، جائنٹ سپریم کونسل جو کہ ملازمین کی 22 تنظیموں کا اتحاد ہے نے محکمہ اطلاعات کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کر […]
راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ شہر میں موٹر سائیکل کےحادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ شہر میں موٹر سائیکل سوار دو طالبعلم سڑک پرپھسلن کے باعث المناک حادثے کا […]