لندن میں مریم اورنگ زیب کے ساتھ توہین آمیز رویہ، مظفرآباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کے خلاف آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کی قیادت […]

نواز شریف کو پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، اسحٰق ڈار کی واپسی اسی کی ایک کڑی ہے، مشتاق منہاس

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سینیٹر اسحق ڈار کا وطن واپسی کا خیر مقدم کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ قائد پاکستان محمد نواز […]

آزاد کشمیر، اپوزیشن کی ریکوزیشن، سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 3 اکتوبر کو طلب کر لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 3 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے نے اسمبلی کا اجلاس طلب کی کیلئے عبوری آئین 1974 کی […]

تارکین وطن کشمیری مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے میں کردار ادا کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

نیویارک (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تارکین وطن کشمیری مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوں کیونکہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک نازک […]

وزیرا عظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عمران خان سے ملاقات، عمران خان نے 29 ستمبر کے مظفر آباد جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ اہم ملاقات،عمران خان نے سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت قائم آزادکشمیر حکومت کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے، مظفرآباد ڈویژن میں 3300 مرد و خواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے۔صرف مظفرآباد ڈویژن میں 3300 مرد وخواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی […]

سیاحت کا فروغ تحریک انصاف حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے، سیاحتی مقامات کو جدید سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سیاحوں کے لیے پرکشش خطہ ہے، سیاحت کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کررہے ہیں تاکہ سیاحتی مقامات کو عصر حاضر […]

پیالی میں طوفان اٹھانے کی کوشش کرنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے، پی پی کا ہر بالشتیہ لیڈر بننے کے چکر میں ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کی گفتگو

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سیاسی رواداری پر یقین رکھتے ہیں، پیالی میں طوفان اٹھانے کی کوشش کرنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔ […]

عمران خان کے جلسے سے پہلے سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں سیاسی کشیدگی ختم کریں، چوہدری لطیف اکبر سے معزرت کر لینے سے ماحول بہتر ہو گا، سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی متحرک ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر […]

چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ، سردار تنویر الیاس کے معزرت سے انکار پر پی پی کارکنوں کا احتجاج، پتلا نذر آتش کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نےقائد چوہدری لطیف اکبر سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے وزیراعظم […]

دلفریب وادی میں جاری کوٹلہ ٹورازم گالہ کا دوسرا روز، کہوڑی واٹر پارک میں بچوں نے ہلہ گلہ کر کے میلہ لوٹ لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع قدرتی حسن سے مالا مال دلفریب وادی کوٹلہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے جاری کوٹلہ ٹورازم گالہ کے دوسرے روز بھی علاقہ مکینوں اور سیاحوں کی تفریحی کامرکز بنارہا ۔ دریائے نیلم کے […]

close